US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جب طوفان آنے والا ہو تو اپنی فطری حِس کی بدولت چرند پرند کسی محفوظ مقام کی تلاش میں نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
کرپٹ اور لالچی اہلِ اقتدار نے بانیانِ پاکستان کی چھوڑی گئی تمام میراث لُوٹ لی۔
عوام کی اکثریت نے وزیر اعظم کے الفاظ کے خلاف سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
تصویر دیکھ کر ہمارے چیف جسٹس صاحب کے دل پر بھی وہی کیفیت گزری ہوگی جو ایک عام آدمی کے دل پر گزری ہے۔
نواز شریف نے اپنوں کے ساتھ دلداریاں کی ہوتیں تو فطری طور پر انھیں بھی اپنوں کی طرف سے وفاداریاں ملتیں۔
ہماری بدقسمتی دیکھئے کہ شر انگیز اور شریر قوتیں حد سے بڑھ گئی ہیں۔
نون لیگ نے نواز شریف کو تاحیات اپنا قائد قرار دے ڈالا ہے اور اِسے ’’مشترکہ اور متفقہ فیصلہ‘‘ بھی کہہ دیا گیا ہے۔
نارو مودی نئی دہلی کے حکمرانوں سے گہرا اور قریبی یارانہ رکھتا تھا۔
سیاست تو عبادت کا درجہ رکھتی ہے کہ یہ سراسر عوام کی خدمت کا نام ہے۔
اگرمیاں صاحب کی حالیہ تقریروں اورخطبات کا جائزہ لیا جائے توصاف عیاں ہوتا ہے کہ یہ دونوں کیفیات اُن پر طاری ہو چکی ہیں۔