US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عظیم سے عظیم آدمی بھی جب تک اپنے طاقتور عہدے پر قائم رہتا ہے اس کی توقیر بھی تب تک ہی ہوتی ہے
دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ بالکل اسی طرح ہے جیسے سگریٹ کی ڈبی پر وزارتِ صحت ایک وارننگ لکھ کر بری الذمہ ہو جاتی ہے
حالات بضد ہیں کہ پاناما کے ایشو پر برف جم جائے مگر عمران خان ہیں کہ شترِ ہٹیل والی اَنکھ پر اڑے ہوئے ہیں
جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی جنرل راحیل شریف کی طرح چار سینئر جرنیلوں میں سے منتخب کیا گیا
پاناما پیپرز کمیشن کو بااختیار بنانے کے لیے پارلیمنٹ سے نیا قانون ناگزیر ہو گا
سپریم کورٹ میں زیرسماعت پاناما لیکس کا مقدمہ ہرنئی سنوائی پر ایک نئی پیشرفت لے کر آتا ہے
آج کل کے جدید الیکٹرانک دور میں کوئی چیزنہ مخفی ہے اور نہ ہی رہ سکتی ہے
عمران کی بودی حکمتِ عملی نہ کہا جائے تو اور کیا نام دیا جائے جس نے وینٹی لیٹر پر پڑے وزیراعظم کو حیاتِ نو عطا کر دی ہے
نون لیگ کی حکومت کرپشن کے سوا اور کوئی کام نہیں کر رہی‘ ایسے میں کوئی تو ہو جو اِن طاغوتی قوتوں سے ملک کو آزاد کرائے
وقوعِ قیام سے لے کر حاضر مقام تک پاکستان کا اصل مسئلہ کرپشن رہا ہے