US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
لمحۂ موجود میں یہ قیاس بیکار ہے کہ کوئی ان سے یہ نہیں پوچھے گا کہ آپکے منہ میں کتنے دانت ہیں
پاناما پیپرز کا عقدہ کیا کھلا، پاکستان میں قیاس و گمان کا طومار سا بندھ گیا۔
معاشرے میں احتساب کا سخت خوف راسخ کرنے کے لیے پلی بارگین کے قانون کو پہلی فرصت میں ختم کر دینا چاہیے
حق بات تویہ ہے کہ بڑی شخصیات کے خلاف قائم مقدمات کو انجام تک پہنچانے کی نیب افسران میں ہمت و صلاحیت ہی ناپید ہے
جو جتنا زیادہ ایمانداری کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے وہ اتنا ہی زیادہ مصائب و آلام میں گھرا رہتا ہے
نیب سترہ برس سے لاوارث ہونے کی وجہ سے پاکستانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت مخنث مافیہ سے واپس وصول نہیں کر پایا۔
ہمارے معاشرے میں ایسے اصحابِ مصاف کی کمی نہیں جو کرپشن اور اس کی تباہ کاریوں کا تو مسلسل راگ الاپتے رہتے ہیں
نیب ابھی تک اپنے ارتقاء کا عمل مکمل کرنے کی پیہم سعی میں ایک مضبوط ادارہ بننے کے لیے کوشاں ہے،
منتخب جمہوری حکومتوں کو توڑنے سے بہتر ہے کہ عوام، میڈیا اور طاقتور ادارے سیاسی حکومتوں کا قبلہ درست رکھیں
زراعت کے لیے پانی اور صنعت کے لیے بجلی جسم میں روح کی مانند ہیں