US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
بھوج پوری کا تعلق، بِہار کے سابق ضلع شاہ آباد کے پرگنہ بھوج پور سے ہے
لالوکھیت کا سرکاری نام مدتوں پہلے تبدیل کرکے، اولین وزیراعظم محترم لیاقت علی خان سے معنون کیا گیا۔
آج اگرکسی منجھے ہوئے یا اُبھرتے ہوئے شاعرسے کہا جائے کہ ذرا اس پرشعر کہہ دو توہوسکتا ہے، اسے سوچنے میں وقت درکار ہو۔
ریختے کے تمھی استاد نہیں ہو غالبؔ کہتے ہیں، اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
ایک عمدہ لطیفہ کسی بھی شخص اور معاشرے کی برمحل، برجستہ اور جامع عکاسی کرنے کو کافی ہوتا ہے۔
اصل میں یہاں رواں کا مطلب جاری یا متحرک نہیں ہے، بلکہ یہاں رواں کا مطلب بھی روح یا جان بھی ہے۔
آج کی تیسری اور سب سے لذیذ چیز نان خطائی ہے جو ہمارے کالم کے موضوع میں شامل ہے۔
خطہ بنگال کے (بنگلا اور اردو) ادب میں اس کا ذکر خوب ملتا ہے۔
ٹی وی یات پر لکھتے ہوئے ہم محض زبان وبیان کی اغلاط کی بات نہیں کرتے۔
کسی مثال کے استعمال کے بغیر سمجھے اور سمجھائے نہیں جاسکتے۔