US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
نیم اردو کے قدیم ہندی الاصل الفاظ میں شامل ہے جسے کبھی نِیب بھی کہا جاتا تھا۔
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کا قومی ترانہ اردو میں نہیں، اس کی جگہ اردو میں ترانہ لکھوایا جائے۔
بِلّو مہاراج کے متعلق گمان غالب ہے کہ وہ ایرانی نژاد تھے یعنی ایرانی نسل کی بلیوں سے اُن کا شجرہ نسب جاملتا تھا۔
پھول اور کانٹے کو عموماً متضاد سمجھا جاتا ہے ، مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ مُسَلّم ہے کہ یہ دونوں ساتھ ساتھ ہی رہتے ہیں۔
قند اور شکر قند سے صوتی مماثلت والا لفظ، زقند بھی شاید اُن الفاظ میں شامل ہوگیا ہے جو نئی نسل کے لیے نامانوس ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ خَزاں کا یہ تصور ناقص اور غلط ہے۔
عربی میں اسے نرجس کہا جاتا ہے، جو فارسی میں بھی مستعمل اور مروج ہے۔
دنیا دار عید کو بھی کسی دنیوی تہوار (تیوہار) کی طرح اور کسی بھی دین دار سے کہیں زیادہ جوش و خروش سے مناتے ہیں۔
جب لب پر نام آئے چین کا تو ہمیں یاد آتی ہے چینی۔
آم پسندی کے حوالے سے سب سے مشہور لطیفہ یا واقعہ مرزا غالبؔ کے ساتھ پیش آیا۔