علیم احمد
-
کوئلے سے بھی کالا ’انتہائی سیاہ‘ سیارہ ’خودکشی‘ کرنے والا ہے ماہرین
یہ بہت کم روشنی منعکس کرتا ہے جبکہ اس کی جسامت بھی سیارہ مشتری کے مقابلے میں تقریباً دگنی ہے
-
’ترقی یافتہ خلائی مخلوق کے ریڈیوسگنلز دریافت کرلیے‘ سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ
اس اعلان کے بعد ’خلائی مخلوق موجود ہے یا نہیں؟‘ کے پرانے سوال پر نئی گرما گرم بحث شروع ہونے کا امکان ہے
-
کورونا ویکسین عالمی معیشت اور سیاست میں نئی دوڑ کا آغاز
ویکسین کے حالیہ امریکی اعلانات میں عالمی معیشت اور سیاست کی نئی دوڑ، نئی عالمی چپقلش کا کردار زیادہ محسوس ہوتا ہے
-
جو بائیڈن نے ’اِن شاء اللہ‘ کیوں کہا
جو بائیڈن یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے ’’کبھی نہیں‘‘ لائیں گے
-
کراچی میں عوام کی بڑی تعداد کورونا کے خلاف مدافعت پیدا کرچکی ہے ماہرین
کورونا کے خلاف سب سے زیادہ مزاحمت کارخانوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں میں دیکھی گئی
-
یہ مسائلِ کراچی جوتے پڑنا ٹھہر گیا ہے
موجودہ حکومت کی کارکردگی صرف پریس کانفرنسوں اور ’’ٹوئٹر ہینڈلز‘‘ پر ہی دکھائی دیتی ہے
-
طالبہ کی خودکشی استاد کا قتل
سوشل میڈیا کے زہریلے تیروں سے ڈاکٹر اقبال کی عزت کا قتل کرنے کے بعد تیز دھار ہیش ٹیگز سے لاش کا مثلہ کیا جارہا ہے
-
ہر قسم کے بیکٹیریا مارنے کےلیے ’زہریلے تیر‘ جیسی اینٹی بایوٹک تیار
اس دوا کے مالیکیولز تیر جیسے نوکیلے اور زہر سے لیس ہیں جن کے خلاف بیکٹیریا میں مزاحمت بھی پیدا نہیں ہوپاتی
-
’انکل جیدی‘ بھی ہم سے جدا ہوگئے
اطہر شاہ خاں مرحوم نے ریڈیو، فلم، ٹی وی، کالم نگاری، غرض ہر شعبے میں منفرد نقوش چھوڑے ہیں
-
کیا کورونا وائرس خلاء سے آیا ہے کتنی حقیقت کتنا فسانہ
ڈاکٹر چندرا وکرما سنگھے کا دعوی ہے کہ کورونا وائرس ایک شہابِ ثاقب کے ذریعے، خلاء سے زمین پر آیا ہے