Mian Asghar Saleemi
-
ایشین کپ کوالیفائرز، پاکستانی فٹبال ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی
فیفا کی طرف سے معطلی ختم ہونے کے ساتھ ہی خوشخبری مل گئی
-
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 سال بیت گئے
ان کا کلام "ابھی تو میں جوان ہوں" کو گا کر گلوکارہ ملکہ پکھراج نے ملک گیر شہرت حاصل کی
-
کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری نے کھلاڑیوں سے 35 لاکھ روپے ہتھیا لیے
نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں کی اپنے کوچ کے ساتھ پریس کانفرنس، سیکریٹری فیڈریشن پر سنگین دھمکیاں دینے کا بھی الزام
-
پاکستان اور امریکا کے آرٹسٹوں کا فلسطینیوں سے ملکر اظہار یکجہتی، ہر آنکھ اشکبار
دوستی انٹرنیشنل فیسٹیول کے دوسرے روز کو فلسطینیوں سے منسوب کیا گیا
-
لاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
دستی انٹرنیشنل فیسٹیول میں امریکا سمیت کئی ممالک کے فنکار شریک، بھارتی ہدایت کار کی آمد بھی متوقع
-
ساف ویمنز چیمپئن شپ حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے براستہ دوبئی، نیپال روانہ ہوگی
-
ملتان ٹیسٹ کون پڑے گا کس پر بھاری ٹیموں کی تیاری جاری
انجری مسائل کے شکار اسٹوکس میچ سے باہر، اولی پوپ کپتانی کریں گے، فاسٹ بولر برائیڈن کارس ڈیبیو کرینگے
-
معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
تین عشروں پر محیط کیریئر کے دوران انہوں نے 500 سے زائد فلموں کے لیے گانے گائے
-
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا
صدر ن لیگ لاہور سیف الملوک کھوکھر نے عہدیداران سے حلف لیا
-
پنجاب آرٹس کونسل کی فحاشی پھیلانے والے تھیٹرز کیخلاف کارروائیاں
ذو معنی اور نازیبا جملے بولنے والے فنکاروں کو شوکاز جاری کیے گئے