Mian Asghar Saleemi
-
استاد امانت علی خاں کومداحوں سے بچھڑے 50 برس بیت گئے
لازوال فنی خدمات کی بنا پرصدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت بہت سے اعزازات سے بھی نوازا گیا
-
گلوکار راجہ ریپ اسٹار نے 6 ستمبر پر نیا ترانہ ’مٹی‘ ریلیز کر دیا
ترانے میں پاک فوج کے بہادرجوانوں کو دشمن کے خلاف دلیرانہ انداز میں لڑتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے
-
ارشد ندیم کو نامور گلوکارابرارالحق کی طرف سے 15 لاکھ روپے کا انعام
گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے قوم کو اربوں کی خوشیاں دی ہیں اسے اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا، گلوکارابرارالحق
-
اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بن گیا
ڈرامہ لاہور کے مقامی تھیٹر میں 23 اگست سے چل رہا ہے اور اولمپئن کا کردار ساقی خان کررہے ہیں
-
عظیم شاعر احمد فراز کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ علی تھا، وہ 12 جنوری 1931ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے
-
شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی فنی خدمات کے اعتراف میں تقریب
شیر میانداد، دیدار ملتانی، میگھا سمیت نامور گلوکاروں نے استاد نصرت فتح علی خان کے گیتوں پر پرفارمنس دی
-
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں پہنچ گئے
فائنل میں پہنچنے والے پاکستانی فائٹرز میں 3 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں
-
ایم ایم اے چیمپئن شپ میں 10 پاکستانی فائٹرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
تین بھارتی فائٹرز نے بھی تکینکی بنیادوں پر ڈائریکٹ کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئین شپ میں پاکستانی فائٹر چھا گئے
رضوان علی اور ضیا مشوانی نے بھارتی فائٹرز کو شکست سے دوچار کیا
-
77 واں جشن آزادی فنکاروں کا قومی اتحاد اور ملکی خوشحالی پر زور
جشن آزادی کی خوشیاں احسن انداز میں منانے کے لئے الحمرا آرٹس کونسل اور پنجاب آرٹس کونسل پیش پیش رہے