US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اہلیت، بصیرت، وژن اور کردار سے عاری قیادت ملک میں کوئی بڑی تبدیلی لاسکتی ہے اور نہ قوم کی صلاحیتوں کو ابھارسکتی ہے۔
اس بات میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہوسکتی کہ مسکراہٹ اگرکہیں بکتی تو دنیا میں اکثر لوگ دکھی نہ ہوتے۔
’’سلاخیں‘‘ اب تک پاکستانی سینما کی شاہکار فلم کا درجہ حاصل کیے ہوئے ہے۔
افسوس صد افسوس انسانوں نے اپنی ہوس زرکی خاطر اسے کاٹ دیا اور جتنی تعداد میں درخت کاٹے گئے اتنی تعداد میں لگائے نہ گئے۔
ہمیں اس بات پر توجہ دینی چاہیے کہ ہر چیزکی اپنی راحتیں اور تکالیف ہوتی ہیں۔
درخت ہر لمحہ اپنی ڈیوٹی پر چوکس کھڑے ہونے والے مہربان ہیں یہ نہ سوتے ہیں نہ آرام کرتے ہیں
یہ بجا یہ درست کہ رشتے اور راستے زندگی کے دو اہم پہلو ہوتے ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں۔
قدم قدم پر قانون بے بس اور سسکتا نظر آتا ہے اور طاقتور اپنا قانون بناکر ملکی قانون کو پامال کرتا چلا جا رہا ہے۔
ساحر لدھیانوی پر علامہ اقبال، جوش ملیح آبادی، فیض احمد فیض اور مجازکا اثر کافی پڑا۔
ہماری نئی حکومت کے وزیراعظم تو نئے ہیں لیکن ان کی حکومت کے اکثر وزرا بہت پرانے ور تجربے کار ہیں۔