شاہد سردار
-
یہ زخم ہیں یارمہرباں کے
ہم نے پاکستان کی تاریخ میں اس سنہری قول یا اصول کو کار فرما ہوتے دیکھا ہے
-
جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم
یہ کیسا ملک ہے جہاں قانون کی پاسداری کمزوری کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
-
یہ وہ سحر تو نہیں چلے تھے جس کی آرزو لے کر
پاکستان میں اب تک عمران خان سمیت 22 وزرائے اعظم کی نشست پر براجمان رہے
-
نئی جہت کا لگے اب اس درخت میں پیوند
ڈرامہ ہمارے تئیں چاہے کتنا ہی بودا کیوں نہ ہو وہ بہرطور ہمارے معاشرے کا عکاس ہوتا ہے۔
-
بعید نہیں بھوک حدِ کفر تک جا پہنچے
ہمارے 99 فیصد غریب عوام کو اب بھی اپنے وطن سے محبت ہے
-
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
ہمارے ملک میں تقریباً سات ہفتوں کے سخت لاک ڈاؤن کے گزرنے کے باوجود بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔
-
ہائے کیا لوگ تھے جو دامِ اجل میں آئے
موت زندگی کی اٹل حقیقت اور مٹی میں ملنا ہر جسم کا مقدر ہوتا ہے
-
ہم غریبوں کی بھلا زیست کا مقصد کیا ہے
ہمارے ملک میں کینسر اور کورونے کے متاثرین جب سے لاکھوں کی تعداد میں آئے ہیں تو ان کی مصدقہ گنتی گننی ممکن نہیں رہی۔
-
دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
اس بات میں بھی دو رائے نہیں ہو سکتی کہ دعا ایک ذریعہ ہے اپنے رب کو پہچاننے کا
-
تنگ آچکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم
کاش ہمارے وزیر اعظم سامنے کی حقیقت جان لیتے کہ دوسروں کی رائے پر بھی غور کرلینا چاہیے۔