US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہماری دانست میں اس نقطۂ نظرکو تو کسی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔
گالی میں جو دلی اور ذہنی اذیت شامل ہوتی ہے وہ شاید گولی میں نہیں ہوتی کیونکہ گولی کا اثر محدود مدت کے لیے ہوتا ہے۔
قانون کی عملداری موثر بنا دی جائے تو تاریخ اس میں کردار ادا کرنے والوں کے دورکو سنہرے حروف سے لکھے گی
علی سفیان آفاقی کی ایک بہت بڑی خوبی یہ تھی کہ انھوں نے شکست دینے کے بجائے جیت لینے کو اپنی زندگی کا مشن قرار دیا۔
عوام اپنے حقوق کی پامالی بھول کر بس یہ چاہتے ہیں کہ ان کے جسم و جاں کا رشتہ برقرار رہے، ان کی سفید پوشی قائم رہے۔
گدھا جو ازل سے معصوم چلا آرہا تھا اور اس کی سادگی اور معصومیت ہی دراصل اس پر مصیبتوں کے پہاڑ ڈھاتی چلی آرہی ہے
مستقبل کے معماروں کو بھی اپنے گزرے اور حالیہ ملکی سربراہوں کے کیے کی سزا بھگتنی پڑے گی
کاش ہم اس حقیقت پر ایمان لے آئیں کہ ہم سب کے سب حالت جنگ میں ہیں اور جنگ میں زخم کھائے جاتے ہیں دوائیاں نہیں
ہمارے ارباب اختیارکو یاد رکھنا چاہیے کہ جب ہم اس زمین یا مٹی پر چلتے ہیں تو یہ ہماری اوقات یاد دلاتی ہے۔
ہمارے مشرقی پاکستان کے بھائیوں یا باسیوں کے دکھ فرضی نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی تھے۔