US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ان کی پیاری اور میٹھی باتیں سن کر دل مسرور ہوتا ہے کس قدر دعائیں دیتے ہیں قدرتی خوشی حاصل ہوتی ہے۔
امیر لوگوں کے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بڑے عہدوں پر تعینات ہوتے ہیں
بڑی حیرت کی بات ہے یورپ میں اگر ایک بلی یا کتا مر جائے اس پر بھی قانونی چارہ جوئی ہوتی ہے
کیا انصاف ہے کوئی منصف اس کے آگے نہیں جھکا اور صحیح فیصلہ دیا۔
بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کسی نے بھی عوام کی حالت نہ سدھاری، غریب کی طرف نگاہ ہی نہیں گئی۔
کتنا بڑا المیہ ہے اگر بڑے چور نہ ہوں تو میں یقین سے کہتا ہوں یہ چھوٹے چورکبھی پیدا نہیں ہوں گے۔
کسی بھی بات کو وقت پر سمجھنا اہم بلکہ فائدہ مند ہے
حال ہی میں ایک صاحب کے گھر کیا آپ یقین کریں وہ اور اس کے اہل و عیال باسی روٹی پانی کے ساتھ کھارہے تھے
کسی ملک میں بھی ایسے حالات و کیفیات درست نہیں ہوتیں بلکہ کہا جاتا ہے زوال کا پیش خیمہ ہوتی ہیں۔
’’باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بڑا روپیہ‘‘ بہت پرانا محاورہ ہے لیکن ہر موقع پر بلکہ ہر دور پر پورا اترا ہے