US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
برائے مہربانی، آپ کو خدا کا واسطہ، کچھ تو ڈھونڈ دیں یا طریقہ بتا دیں کہ کہاں جاؤں، کیسے حاصل کروں؟
کسی سے تعریف کی توقع نہ رکھیں۔ بڑی کم ظرفی کی بات ہے کہ کام خالق کے لئے کریں اور صلہ مخلوق سے چاہیں۔
آج 20 کڑور کے شاپنگ پلازہ کی تصویروں کے ساتھ ایک بے مایہ ننگے فقیر کی تصویر لوگوں کے اعمال کی دھجیاں اڑا رہی تھی۔
ہم ایسی قوم ہیں جوکچھ نہ ہونیکے باوجود نیو کلئیر پاوربن سکتے ہیں، دھماکوں اورڈرون میں روزمرتے ہیں مگرجینا نہیں چھوڑتے۔
لال بتی ٹرک کے پیچھے بھی تو ہوتی ہے جس کے پیچھے ہم بھاگتے ہیں۔ اِس ٹرک کا نام دُنیا ہے۔
عورتوں کیلئےمحبت اورزندگی میں کوئی فرق نہیں ہوتاجبکہ مرد محبت، زندگی، معاش، کام، ایمان سب کوالگ الگ خانوں میں رکھتاہے۔
پھٹے پُرانے کپڑے، بوسیدہ کھانا اور بڑھے ہوئے بال۔ داڑھی نہیں جھاڑی ہوگئی، اگر یہ عاجزی ہے تو بھکاری کسے کہتے ہیں؟
دنیا کے تعلقات بندے کو کمزور کردیتے ہیں، چلنے پھرنے کی سکت تک چھین لیتے ہیں، ایسے میں مالک سے کنیکٹ ہونا ہی پڑتا ہے۔
اور پھر ہم سوشل میڈیا پر پیری فقیری ڈاٹ کام کا سالانہ عرس بھی کیا کرینگے، کولا اسٹوڈیو کے بھنگڑے بھی ڈالیں گے۔
لکھاری کا لوح و قلم سے بڑا تعلق ہوتا ہے، وہ لکھے میں سےلکھتا ہے اور بیوقوف لوگ اسے ادیب جان کر قابِل ستائش سمجھتے ہیں۔