US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جیسے ہمیں ڈاکٹر، انجینئر یا پائلٹ بننے کی دھن سوار رہتی ہے، بالکل اسی طرح بندہ بننے کی بھی کوشش جاری رہنی چاہیے
بڑے کام کی خواہش میں ہم ہزاروں چھوٹے کام کرنے سے رہ جاتے ہیں، بڑا آدمی بننے کی دھن میں ہم آدمی ہی نہیں بن پاتے
اگر آپ آج سے بلاک چین ٹیکنالوجی سیکھنا شروع کردیں گے تو مستقبل میں آپکی نوکری اور بزنس کے امکانات روشن ہیں
روز نماز میں کہتا ہوں کہ اللہ اکبر، مگر نماز سے باہر تو پیسہ، اولاد، خاندان، شہرت، علم، سفارش، تعلقات، یہ سب اکبر ہیں
اگر آپ اعتراض کرنا چھوڑ دیں، شکر ادا کرتے رہیں اور اپنا ذکر نہ کریں تو آگے بڑھنے کا سفر شروع ہو کے ہی رہے گا
محبت جنگ ہے جو آپ کے نفس امارہ اور حبِ الہٰی میں چلتی ہے، بندہ ایک کو دوسرے سے ٹکراتا ہے اور خود تماشا دیکھتا ہے
خواہشات اور امیدوں کا پہاڑ جب سر نہیں ہوتا تو باقی زندگی دوسروں کو کوستے نکل جاتی ہے کہ کسی نے ساتھ نہیں دیا
مالی کی محنت، جذبہ اور مستقل مزاجی کو داد اس کےسینچے ہوئے درخت ضرور دیتے ہیں۔ وہ معاشرے سے لیتے کم اور دیتے زیادہ ہیں
وقت میں تعصب نہیں، لالچ نہیں اور وفا نہیں۔ یہ امیر غریب سب کو یکساں ملتا ہے۔
جتنی تنقید ہم ملک پر کرتے ہیں، اس کا سوواں حصہ بھی اپنے آپ پر کرلیں تو ملک کی تقدیر بدل جائے۔