ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی
-
بڑھاپا
بندہ جوانی کہاں گزارتا ہے، کیسے گزارتا ہے، کس کے ساتھ گزارتا ہے؟ ان تمام کا تعلق بڑھاپے سے ہے
-
آزادی
وہ آزادی جو آپ کو خدا سے دور لے جائے، بندگی کا شرف چھین لے اور انسان و جانور میں فرق باقی نہ رکھے، بھلا کس کام کی؟
-
بند کمروں کی محبت
ہم چاہتے ہیں کہ آگے پیچھے واہ وا کرنیوالے ہوں۔ دوست، لڑکی، بیوی۔ اورکچھ نہیں تو اللہ سے محبت کے نام پر ہی دکان کھول لی
-
نذر
کاش! ہم اپنی زندگی کا کچھ حصہ، دن کا کچھ وقت، تنخواہ و آمدنی میں سے کچھ اللہ کی نذر کر سکیں
-
مکسڈ مارشل آرٹ کا ’’صوفی‘‘ چیمپئن خبیب نور محمد
ایک سوال کے جواب میں خبیب نور محمد نے کہا: ’میرا سب سے بڑا سرمایہ اللہ سے تعلق ہے۔‘ یہ جواب کوئی صوفی ہی دے سکتا ہے
-
زندہ تسبیح
سارے مسلمان مل کر تسبیح بناتے ہیں اور اُمتِ محمدی ﷺ وہ دھاگہ ہے جس میں یہ سارے آپس میں پروئے ہوئے ہیں
-
ڈنمارک
ڈینش زبان میں ’’پلیز‘‘ (برائے مہربانی) کا لفظ ہی نہیں۔ جو کام جسے کرنا ہے اُسی کی ذمہ داری ہے۔ ’’پلیز‘‘ کیوں بولیں؟
-
تعریف
جتنا نقصان ہمارے معاشرے میں اس جھوٹی تعریف، خوشامد اور چمچہ گیری نے کیا ہے، شاید ہی کسی اور چیز نے کیا ہو
-
یکسوئی کیسے حاصل کریں
جب اللہ ایک تصور سے نکل کرحقیقت کے روپ میں دل پر اترتا ہے تو یہ دنیا اوراس کی محبتیں سب خود بخود بھاگ جاتی ہیں
-
جاری رہے سفر
ویسے آپ کو آپس کی ایک بات بتاؤں؟ منزل ہمیشہ بے وقوفوں کو ملتی ہے، عقلمند تو ہمیشہ سفر میں رہتا ہے۔