حسن عباس
-
محکمہ تعلیم سندھ اسکولوں کی اپ گریڈیشن میں 3 ارب 75 کروڑ روپے کے گھپلے
تعلیمی اداروں کی تعمیر ومرمت کا ذمے دار ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ یہ واضح کرنے سے قاصر ہے کہ اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی گئی
-
محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف اہم شخصیات معاملہ چھپانے کیلیے سرگرم
ای ایم آئی ایس پروجیکٹ کی ناکامی میں قواعد وضوابط کی سنگین خلاف بھی شامل، سامان کی خریداری میں قوانین نظراندازکیے گئے
-
مبینہ کرپشن لیاقت یونیورسٹی اسپتال کے ڈائریکٹر کیخلاف تحقیقات شروع
وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر ایڈمن ، اکاؤنٹس اینڈ پلاننگ عبدالستار جتوئی کیخلاف دستاویزات نیب کے حوالے۔
-
سندھ میں کرپٹ افسران و سیاستدانوں کیخلاف گھیرا تنگ
جعلی درخواستوں پر افسران کو بلیک میل کرنے کی روک تھام کیلیے اینٹی کرپشن کا طریقہ کار مکمل طور پر شفاف بنادیا گیا ہے۔
-
فارورڈ بلاک نہیں بن سکتا وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ ہی رہیں گے پیپلز پارٹی
ہارس ٹریڈنگ نہیں ، پی پی ارکان خود رابطے میں ہیں، تحریک انصاف
-
’’قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی‘‘
بلا معاوضہ علاج کے باعث اسپتال مایوس اور غریب مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گیا.
-
انشورنس سیکٹر کی ترقی میں ادارہ وفاقی انشورنس محتسب کا اہم کردار
انشورنس کمپنیوں کو بھی ادارے پر اعتماد جلد تنازعات حل ہونے کی اہم وجہ ہے، ایکسپریس میڈیا گروپ کے تحت سیمینار
-
ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں ’’پاکستانی پویلین‘‘ نے دنیا کے سامنے پاکستان کی نئی تصویر پیش کی
پویلین کی سرگرمیاں بھارت کو ایک آنکھ نہ بھائیں، بھارت نے پاکستانی پویلین کی ویب سائٹ کو ہیک کیا۔
-
کراچی میں امن کے لیے ایم کیوایم پی ایس پی اتحاد اہم ہے
ایم کیو ایم کو کسی دباؤ کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکتا، ڈاکٹر فاروق ستار
-
مردم شماری میں سندھ سے زیادتی ہوئی وفاق تحفظات دور کرے
سندھ کی اہم سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی ایکسپریس فورم میں گفتگو