Express News
-
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاریچیئرمین کا دورہ
اس موقع پر محسن نقوی نے کہاکہ پروجیکٹ کو ہر قیمت پر ڈیڈلائن تک مکمل کرنا ہے
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق 2 انجینئر سپرد خاک
نوجوانوں کے حادثہ میں جاں بحق ہونے پر پوراعلاقہ سوگوار ہے
-
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کھیلنے والی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم
کھلاڑیوں نے ارباب اختیار سے درخواست کی کہ وہ مالی مسائل کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں
-
پاکستان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا حامی نہیں منیر اکرم
افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغانستان کے عوام کو نہیں ملنی چاہیے، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب
-
ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی پر تیار
اٹک جنرل لمیٹڈ نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا
-
سعودی کوچ اپنے فٹبالرز کے کلب فٹبال کھیلنے سے گریز پر نالاں
سخت اور مشکل گروپ سی میں سعودی عرب کے ساتھ آسٹریلیا، جاپان، چین، بحرین اورانڈونیشیا شامل ہیں
-
چیمپئنزکپ مینٹورز کا مشاورتی اجلاس ٹیموں کے اعلان اور شیڈول پر اتفاق
ثقلین مشتاق بیرون ملک اور سرفراز احمد قومی ٹیم کے ساتھ ہونے کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے
-
چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کا نام بدلنے کی بھی تیاری
اس اسٹیڈیم کو 19 مارچ 1972 میں لیبیا کے اس وقت کے صدر معمر قذافی کے نام پر قذافی اسٹیڈیم کا نام دیا گیا
-
ٹیسٹ کی بقا 15 ملین ڈالرز کا فنڈ قائم ہوگا
ٹی ٹوئنٹی فرنچائز لیگز میں ٹیلنٹ کی منتقلی سے نمٹنے میں مدد ملے گی
-
پیرس اولمپکس دہشت گردی کے امکانات بڑھنے کے بعد حفاظتی انتظامات مزید سخت
سیکیورٹی فورسز نے مختلف جرائم میں تقریباً 200 افراد کو گرفتار کیا ہے