Express News
-
چیف کیوریٹر ہیمنگ کی کراچی آمد مقامی گراؤنڈ اسٹاف سے تبادلہ خیال
تجربہ کار آسٹریلوی کیوریٹر نے گراؤنڈ کے مقامی اسٹاف سے ملاقات کی
-
بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار
فائنل میں رسائی کی صورت میں بھی بلو شرٹس کو قذافی اسٹیڈیم پر ہی کھیلنا ہوگا
-
پیرس اولمپک گیمز 2024 فٹبال ایونٹ کا کل آغاز افتتاحی تقریب جمعے کو سجے گی
شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مینز فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوگا
-
آسٹریلیا کے اولمپئن کی موت آئی او سی سوگ میں مبتلا
آنجہانی نے بطور ایتھیلٹ میلبورن اولمپکس 1956 میں ٹیم ریلے میں سلور میڈل جیتا
-
بلال افضل اور حسن چیمہ بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں گے
کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز ہے
-
بارش سے کرکٹرز کی تیاریاں متاثر ہونے لگیں
کراچی میں بارش کے باعث بدھ کو پاکستان شاہینز کا ون ڈے پریکٹس میچ منسوخ کر دیا گیا
-
نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائشعملی اقدامات کا آغاز
عمارت کو گرانے کے بجائے مرمت،میڈیا سینٹردوسری جانب بنے گا
-
پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان سینیٹر مشاہد حسین
فورم کو بتایا گیا کہ پاکستان سمیت 29 ممالک برکس رکنیت کیلیے درخواست دہندگان ہیں
-
لابنگ کر رہا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا شاہد آفریدی
کیا میرے منہ سے یہ بات اچھی لگے گی کہ شاہین آفریدی کو قیادت سونپ دیں؟ سابق کپتان
-
کسی کو ڈنڈے مار کر سیدھا نہیں کرسکتا شاہین آفریدی
زبان دل میں سوراخ کر سکتی ہے، درست جگہ پر استعمال کرنا چاہیے