US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
شاید آزادی یہی ہے کہ پہلے انگریز اپنی مرضی پر ہم پر حکومت کرتے تھے اور آج امریکا ہماری مرضی سے ہم پر حکومت کررہا ہے۔
عورت ایک معزز ہستی ہے جو بازار کی زینت کھیل کے لیے بنے تب بھی مناسب نہیں اور اشتہاری ہو تب بھی مناسب نہیں۔
ہمیں اپنے اندر سے ’میں‘ کو کھینچ کر نکالنا پڑے گا۔ کامیابی کی منزل پر پہلا قدم تو یہ ہے کہ اپنی انا کو زیر کیا جائے۔
ناول نگاروں کی جرات دیکھیئے کہ صفی صاحب کی زندگی ہی میں ان کے تخلیق کردہ کرداروں کی مٹی پلید کرنی شروع کردی۔
اخباروں میں سرخیاں لگتی ہیں لڑکیاں بازی لےگئیں مگر اصل خبریہ ہے کہ لڑکے دوہاتھ آگے ہوتے ہیں، وہ لڑکیاں ہی لے جاتے ہیں۔
عامر نے کرکٹ میں کرپشن کی اور سزا پائی۔ وہ لوگ جو قومی مفاد سے کھیل کر اربوں کھا جاتے ہیں ان کا احتساب کون کرے گا؟
آنکھ اور دل کا گہرا تعلق ہے، اس لیے اکثر حماقتیں آنکھ سے داخل ہوکر سیدھی دل میں اترتی ہیں۔
میں تمہارا اپنا ہوتا تو مجھ پر بھی رحم آتا۔ یاد رکھنا روزِ محشر، تمہارے گریبان پرمجھ جیسے ہزاروں معصوموں کا ہاتھ ہوگا!
’میں صبح کی فلائٹ سے ملک سے باہر جارہا ہوں اپنی پاک باز بیوی کے ساتھ ایک نئی زندگی بسر کرنے۔‘
مگر اب کی بار آواز نے مجھے جھٹکے سے کھڑا کردیا تھا۔ وہ آواز اب کمرے کے اندر سے آرہی تھی۔