Reuters
-
سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں جاری
اسٹور خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا، ذرائع
-
آرمی چیف سعودی عرب کا دورہ کریں گے ڈی جی آئی ایس پی آر
دورے میں بنیادی طور پر فوجی امور پر بات چیت کی جائے گی، میجر جنرل بابر افتخار
-
بغداد میں امریکی ایئربیس اور سفارت خانے پر راکٹ حملے
راکٹ ایئربیس کے اندر آگرے جہاں امریکی فوجیوں کی بڑی تعداد موجود ہے
-
خاشقجی کو سعودی ولی عہد کے حکم پر قتل کیا گیا سی آئی اے
واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد کے ملوث ہونے کی تردید
-
امریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے
اسی ہفتے روس اور پاکستان نے فوجی تربیت کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں
-
امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش
طیارے جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کے پہلے ہائی ٹیکنالوجی ڈرون ہوں گے جو کسی اور ملک کے پاس نہیں
-
ترکی میں فوجی بغاوت میں ملوث درجنوں کرنلز کی گرفتاری کا حکم
ملزمان فوجی بغاوت کے کرتا دھرتا فتح اللہ گولن کے ساتھ بذریعہ فون رابطے میں تھے، ترک محکمہ قانون
-
بغداد کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق
دھماکے اس وقت ہوئے جب اسلحہ اور گولہ بارود کو ایک گاڑی میں رکھا جارہا تھا
-
ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش سے پریشان
پاکستان میں زمینی و فضائی راستے بند ہونے سے امریکا کے لیے افغانستان میں شدید مشکلات کھڑی ہوجائیں گی، ٹرمپ انتظامیہ
-
ایران میں مظاہرین نے تھانوں کو آگ لگادی سیکڑوں افراد گرفتار
مظاہرین کے فوجی چوکیوں پر حملے اور مذہبی اسٹیبلشمنٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، فائرنگ سے 13 سے زائد افراد ہلاک