US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
واقعے میں 27 افراد لاپتہ بھی ہوئے جن کی تلاش کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
بم دھماکا عراق کے دارلحکومت بغداد کے شمال مغربی علاقے کسرہ میں مسجد کے باہر ہوا
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف فوجی کارروائی کے حوالے سے جی 20 کے ممالک تقسیم نظر آتے ہیں، اوباما
اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا با قاعدہ اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔
اگر شامی عوام نے بشار الاسد کے خلاف امریکی حملے کی حمایت کی تو سعودی عرب بھی اس کی حمایت کرے گا، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب میں خواتین، بچوں اور گھریلو ملازمین پر تشدد کے خلاف پہلا قانون پاس کر لیا گیا ہے۔
طالبان شدت پسندوں نے حکومتی منصبوں پر کام کرنے والے چھ اہلکاروں سمیت 12افراد کو ہلاک کر دیا۔
'یوم غضب'کے حوالے سے مصر کے مختلف شہروں بشمول قاہرہ ، اسکندریہ اور دمیات میں مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
طیارہ کم آبادی والے علاقے میں گرا اور اس کے گرتے ہی 2 سے 3 دھماکے سنائی دیئے اور آگ بھڑک اٹھی۔
خود کش حملہ آورنے خود کو دھماکے سے اس وقت اڑالیا جب امام مسجد جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے