US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
سیلز کو کمپاونڈ کے باہر کسی قسم کی مزاہمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور نہ ہی فائرنگ کا تبادلہ چالیس منٹ تک چلا
فضائی حملوںمیں ذمالکہ اور مشرقی مضافات کو نشانہ بنایا گیا تھا،حزب اختلاف۔
ہیٹی سے تعلق رکھنے والے باشندوں کو حراست میں لے کر اینڈروس کی عارضی جیل میں منتقل کردیا گیا، بھامس امیگریشن حکام۔
ان جھڑپوں میں دونوں فرقوں کے90 افرادجاں بحق اور400.000 افراد آسام کےمغربی چاراضلاع میں کیمپوں میں پناہ لےرہے ہیں۔
دوسری جانب بدرالدین کے اہل خانہ نے ان کے ڈرون حملے میں ہلاک ہونےکی خبرغلط قرار دیتے ہوئےکہا کہ وہ زندہ اورخیریت سےہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے۔
بھارت کے شمال مشرق سے ہجرت کرنے والوں میں ویبسائٹس پر شائع کی گئی تصاویرسے بھی ڈر اور خوف پھیلا-
وزارت کے ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ ٹیکسٹ پیغامات اور ویب سائٹ...
چین کی بڑھتی ہوئی سمارٹ فون کی مارکیٹ نےاس سال امریکہ سے آگے نکل کردنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ بننےکا ہدف مقرر کیا ہے۔
دونوں لیڈروںنےدوطرفہ تعلقات،علاقائی صورتحال،افغانستان...