Reuters
-
حافظ سعید سے منسلک تنظیموں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ
جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو مرحلہ وار سرکاری تحویل میں لیا جائے گا، حکومت نے حکمت عملی طے کرلی
-
چین اور پاکستان کا سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور
بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس، اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ ہونے دینے کا عزم
-
سعودی شہزادوں اوراعلیٰ عہدیداروں کو رہائی کی مشروط پیشکش
کرپشن کے ذریعے 100 ارب ڈالرکی بدعنوانی ہوئی اور اس ضمن میں اب تک 208 افراد سے تفتیش کی گئی ہے،سعودی حکام
-
پاکستان کا متعدد نئے ایٹمی بجلی گھر بنانے کا فیصلہ
بجلی کی ضرورت پوری کرنے کیلیے 2030 سے قبل تین سے چار بڑے ایٹمی ری ایکٹرز بنائے جائیں گے، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
-
پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملوں میں31 افراد ہلاک
امریکی ڈرون حملوں میں حقانی نیٹ ورک کے 24 جنگجو ہلاک ہوئے، طالبان ذرائع کی تصدیق
-
شام میں ترک سرحد کے قریب بمباری سے 28 افراد جاں بحق
روسی فوج نے ادلب پر بمباری کرکے عام شہریوں کو ہلاک اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، ترک حکومت
-
عراق میں 42 افراد کو اجتماعی پھانسی
ملزمان پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور کار بم دھماکوں کے الزامات عائد تھے
-
امارات میں غیر ملکی ملازمین کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور
سالانہ 30 بامعاوضہ چھٹیاں ملیں گی جبکہ 18 سال سے کم عمر افراد کو گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی ہوگی
-
اقوام متحدہ کا پاکستانی کارٹون انتہا پسندی کیخلاف استعمال کرنے کا فیصلہ
برقع اوینجر پاکستانی کارٹون سیریز ہے جو پاکستان کے علاوہ دنیا کے متعدد ممالک میں دکھائی جارہی ہے
-
اقوام متحدہ کی سیکڑوں روہنگیا خواتین سے اجتماعی زیادتیوں کی تصدیق
درجنوں روہنگیا خواتین کے جسموں پر خوفناک جنسی تشدد کے نشانات دیکھے ہیں، ڈاکٹروں کا بیان