Reuters
-
روسی آبدوز نے شامی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر کروز میزائل داغ دیے
بحیرہ روم میں موجود روسی آبدوز سے متعدد کروز میزائل ادلب میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فائر کیے گئے
-
امریکی فوج نے افغانستان میں توہین قرآن پر معافی مانگ لی
واقعے کی تحقیقات کر کے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، میجر جنرل جیمز لنڈر
-
سی پیک کی وجہ سے ہزاروں چینی شہری پاکستان آرہے ہیں رپورٹ
2016 میں 71 ہزار چینی باشندوں نے پاکستان کا سفر کیا اور 27 ہزار نے ویزا میں توسیع لی
-
یمن میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر 6 فوجیوں سمیت یمن کے ساحل سے 20 میل دور سمندر میں جاگرا
-
ٹرمپ کی الزام تراشی پرچین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا
پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہراول محاذ پر ڈٹا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ 2 افراد ہلاک
فائرنگ کلاس روم میں کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے طالب علم ہوسکتے ہیں، پولیس
-
فرانس میں کوکا کولا کی فیکٹری سے اربوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
فرانس میں کوکا کولا کمپنی کے ترجمان نے ڈبوں سے ملنے والی منشیات سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے
-
میکسیکو سے 7 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد
حکام کا خیال ہے کہ اس واقعے میں کہ منشیات کی دنیا کے سب سے بڑے اسمگلر جوکن الچاپو گزمین کا گروپ ملوث ہوسکتا ہے
-
نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں پاکستان کی شمولیت تک بھارت کی مخالفت جاری رکھیں گے چین
چین نے امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں کی جانب سے بھارت کو این ایس جی میں شامل کرنے کے اقدام کی بھرپور مخالفت کی ہے
-
شام کے دو شہروں میں بم دھماکے اورخود کش حملے 100 سے زائد افراد ہلاک
جبلہ شہرمیں ایک دھماکے میں 50 سے زائد افراد ہلاک جبکہ طرطوس شہرمیں کیے جانے والے حملوں میں کم از کم 48 افراد ہلاک پوئے