Khalid Rasheed
-
اسپتالوں کے ویسٹ سے برتنوں کی تیاری بیماریاں پھیلنے لگیں
پنجاب حکومت نے اس مسئلے پر توجہ تو دی لیکن خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھا سکی
-
پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن گئی
پنجاب کے چھو ٹے بڑے تمام ٹیچنگ و دیگر اسپتالوں میں 35 فیصد سے زائد ایمبولینس خراب کھڑی ہیں
-
پنجاب حکومت نگراں دور کا تسلسل 76 فیصد بیورو کریسی بدستور براجمان
یہ روایتی اور فرسودہ قسم کی بیورو کریسی ہے جس میں نئے لوگوں کو آنے کاموقع نہیں دیا گیا
-
پنجاب کے 93 ہزار سرکاری ملازمین پلاٹس ملنے کے منتظر
فاونڈیشن میں ترجیحی سسٹم ختم کر کے سنیارٹی کے حساب سے پلاٹ دینے جا رہے ہیں
-
پنجاب میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ انتظامی افسران تبدیل
لاہور، راجن پور، خوشاب کے ڈپٹی کمشنرز اور سرگادھا کے کمشنر کو افسر بکار خاص بنادیا گیا
-
پنجاب کی 41 ملز کو 96 ہزار میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت
شوگر ملز کیلیے کوٹہ مختص کرنے کا نوٹی فکیشن جاری، جے ڈی ڈبلیو ملز کیلیے 10ہزار 783 میٹرک ٹن کا کوٹہ مختص
-
آن لائن بینکنگ فراڈ میں اضافہ لالچ کے چکر میں پڑھے لکھے افراد بھی شکار
پنجاب سائبر کرائم میں 5 سالوں کے دوران فنانشل و الیکٹرانک فراڈ کے واقعات سب سے زیادہ رپورٹ ہوئے
-
مہنگائی بے روزگاری ذہنی مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ
لوگ ڈپریشن، مایوسی، پریشانی، شدید غصہ اور چڑ چڑے پن کا شکارہونے لگے ، ذہنی مریضوں میں ہرسال 55 فیصد تک اضافہ
-
چھوٹے بچوں پر تشدد اور بد فعلی کے واقعات میں اضافہ
سرکاری و پرائیویٹ اسکولز میں بچوں کو اس حوالے سے سیلف ڈیفنس پر آگاہی دی جا رہی ہے
-
آگاہی نہ ہونے پر عوام صارف عدالتوں کے فوائد سے محروم
پنجاب میں صرف 17 صارف عدالتیں ، سب سے زیادہ کیس لاہور میں فائل ہوئے