Khalid Rasheed
-
2022 میں پنجاب اسمبلی کے 3 وزیراعلیٰایک اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر تبدیل ہوئے
پہلی بار پولیس نے ایوان میں ایم پی ایز پر تشدد کیا،PTIنے اپنے ڈپٹی اسپیکر کو لوٹے مارے
-
پاکستان میں ذہنی مریض 23 لاکھ سے متجاوز نشئی 1 کروڑ ہوگئے
کورونا وبا پھیلنے کے بعد ڈیپریشن کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا
-
خواتین ہراسگی کے واقعات میں خوفناک اضافہ خاتون محتسب کو 5657 شکایات موصول
202 شکایات پرجرم ثابت ہونے پر سزائیں، 56 مقدمات میں ملزمان بری، 72 شکایت کنندگان نے درخواستیں واپس لے لیں۔
-
پنجاب وزرا افسروں کے بیرون ملک علاج معالجے پر پابندی
گھروں اور دفاتر کی تزئین و آرائش بھی نہیں ہو گی،جنوبی پنجاب کو استثنیٰ
-
پنجاب میں غیر رجسٹرڈ این جی او بنانے پر 3 سال قید 5 لاکھ جرمانے کی تجویز
مدت بڑھانے کے باوجود این جی اوز رجسٹریشن کرانے سے گریزاں رہیں، ایکٹ1961موثر بنانے کی تیاری
-
شہباز شریف کی 2سال میں دوسری ’’نیب جیل یاترا ‘‘
کیس کے آغاز سے ہی ’یار دوست ‘کہہ رہے تھے کی شہباز شریف کی گرفتاری اٹل ہے۔
-
نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی تنازعات کا شکار
جونیئر افسر کی تعیناتی مسائل کی وجہ بنی، سینئر ایڈیشنل آئی جیز غیریقینی صورتحال کا شکار، ایک افسر کا کام کرنے سے انکار
-
ملک میں شدید گرمی کے بعد آج سے بارشوں کا امکان
گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت بینظیرآبادمیں 51 ڈگری ریکارڈ،محکمہ موسمیات
-
اورنج لائن ٹرین کیلیے پنجاب حکومت 20 برس میں2 کھرب سبسڈی دیگی
ساڑھے 9 کھرب کا مقروض صوبہ 2024ء سے 2036ء تک قرض، سالانہ سوا 6 ارب سود دے گا، حکام نے سر جوڑ لیے
-
واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی
سیکشن آفیسر ویلفیئر3 ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کردئیے ہیں۔