Arshad Baig
-
اربوں روپے کی سرکاری زمین پر لینڈ مافیا قابض
عدالت کی جانب سے کھوکھراپارچار مین روڈ پر3500 مربع گزاراضی کا ریکارڈ طلب کرنے بھی محکمہ ریونیو نے نہیں دیا
-
کم عمر لڑکیوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ پولیس ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے
غلام حسین کی بیٹیاں10سالہ ثمینہ،12سالہ روزینہ اوربھانجی گلشن بی بی کوملزمان نے اغوا کیا،پراسیکیوٹرمحمد علی
-
عمران شاہ سزا یافتہ عوامی عہدے کے لیے نااہل ہوگئے ماہرین
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ سپریم کورٹ سے سزا یافتہ ہوگئے۔
-
بچیوں کے جعلی خودمختاری سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے لگے
سٹی کورٹ کے اطراف جعلی نکاح خواہوں کی بھر مار، تھانہ رسالہ نے جعلی نکاح خواہوں کیخلاف کبھی کارروائی نہیں کی
-
سٹی کورٹ مال خانہ آتشزدگی کی کمزور ایف آئی آر سے ملزمان کو بچانے کی کوشش
مقدمے کے مدعی ایس ایچ او آتشزدگی کے وقت اسپتال میں داخل تھا، 4 ماہ کی تحقیق پر سوالیہ نشان
-
سٹی کورٹ مال خانہ آتشزدگی تخریب کاری قرار
آگ تخریب کاری، دہشت گردی پھیلانے اور ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے لگائی گئی تھی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
-
این اے 246 اور 247 میں تعینات 9 پرئزائیڈنگ افسران انتخابی ڈیوٹی سے غائب
الیکشن ڈیوٹی کے لیے تعینات اساتذہ نے انتخابی سامان بھی وصول نہیں کیا، ڈی آر اوکا تنخواہ روکنے کاحکم،رپورٹ طلب
-
ملیر جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے پر بیماریاں پھیل گئیں
1250 کی جگہ 4220 سے زائد قیدی موجود، ہر دوسرا قیدی خارش میں مبتلا۔
-
شہری پرتشدد 4 پولیس افسروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
چوکی آنیوالی بہن کوبے عزت کیا گیا،زخمی اقبال
-
منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور مفرور ملزم قرار
ایف آئی اے نے نجی بینک کے چیئرمین سمیت مجموعی طور پر 20 افراد کو مفرور قرار دیا ہے