Arshad Baig
-
پولیس نے اغوا کرنے والے اصل ملزمان فرار کرادیے بازیاب لڑکی
لڑکی کاعدالت میں موجودملزمان کوشناخت کرنے سے انکار،پولیس نے اغوا کرنیوالے اصل ملزمان کو گرفتار نہیں کیا تھا،بتول
-
سٹی کورٹ میں رقم لے کر قیدیوں سے ملاقاتیں کرائی جانے لگیں
کورٹ پولیس مبینہ طور پر رشوت لے کر پیشی پرقیدی سے اہلخانہ کے 8 افراد کی ملاقات کراتی ہے
-
سٹی کورٹ مال خانہ آتشزدگی پر تحقیقات ٹیموں کے بیان میں تضاد
3ماہ سے مال خانہ سیل ہے،تہہ تک پہنچے بغیرجے آئی ٹی میں شامل پولیس افسران کے تبادلے
-
الیکشن کمیشن کا کارنامہ لاپتہ و انتقال کرجانے والے ملازمین کی بھی انتخابی ڈیوٹی
الیکشن کمیشن کی نااہلی سے ریٹرننگ افسران اورعدالتی عملے پر کام کا بوجھ بڑھ گیا۔
-
آزاد کشمیر کے شہری کوکراچی کی سیروتفریح مہنگی پڑگئی
سسرال والوں نے بیوی اور لے پالک بچہ چھین لیا،واپس دلایاجائے ،شیرزمان
-
ریٹائرڈ ملازمین کی انتخابی ڈیوٹی لگانے کا انکشاف
محکمہ تعلیم اور دیگر سرکاری اداروں نے ملازمین کی 2013ہی کی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی
-
کراچی میں فیکٹری مالکان کو 60 دن میں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کا حکم
ٹریٹمنٹ پلانٹس نہ لگانے والی فیکٹریاں سیل کردیں گے، سربراہ کمیشن
-
فراہمی آب کے بغیر ڈی ایچ اے میں تعمیرات کیوں ہو رہی ہیں واٹر کمیشن
ڈی ایچ اے میں ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تعمیر کو 2 حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، ڈی ایچ اے حکام
-
واٹر کمیشن کنٹونمنٹ بورڈز کو پانی کے میٹر لگانے کا حکم
میٹرز کے اخراجات کنٹونمنٹ بورڈز اور ڈی ایچ اے برداشت کریں گے، پانی کی تقسیم کے عمل کی کیمروں سے نگرانی کی جائے
-
جرگوں کے غیر قانونی فیصلے کراچی میں بھی نافذ کیے جانے لگے
کراچی میں بچیوں کو ونی قرار دینا والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنے پر قتل جیسے سنگین جرائم کا ارتکاب کیا جاتا ہے