Arshad Baig
-
ابراہیم حیدری سرکاری اسپتال میں زاید المیعاد دوائیں فراہم کرنے کا انکشاف
مریضوں کی حالت بہترہونے کے بجائے بگڑنے لگی،اسپتال میں پینے کاپانی تک میسرنہیں،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
-
40ہزار لیٹر ڈیزل چوری کیس میں پولیس کی ناقص تفتیش سامنے آ گئی
پولیس کی ناقص تفتیش پر پراسیکیوٹرنے رپورٹ واپس کردی،پراسیکیوٹر جنرل،ایڈیشنل آئی جی اورضلعی پراسیکیوٹر کو رپورٹ ارسال
-
سٹی کورٹ مال خانے کی آگ بجھانے سے روکا گیا فائر بریگیڈ
سٹی کورٹ تھانے کے ڈیوٹی افسر نے 40 منٹ تک مال خانے کا دروازہ نہیں کھولنے دیا
-
سٹی کورٹ کے مال خانے میں آتشزدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا
پنجاب سے بھی بم ڈسپوزل ٹیم طلب کی گئی تھی، 3 روز گزرچکے ہیں لیکن مال خانے کی عمارت کلیئر نہ کی جاسکی
-
قیدی کو جیل سے عدالتی حکم کے بغیر رہا کرنے کا انکشاف
لاکھوں روپے کے بوگس چیک دینے کے کئی مقدمات میں ملوث قیدی شوکت حیات کو ملیرجیل سے رہا کیاگیا
-
آئل ٹینکر سے 40 ہزار لیٹر ڈیزل غائب کرکے انشورنس کلیم کرنیکا انکشاف
کمپنی کے مینیجر، سپر وائزر کی ملی بھگت سے ٹینکر ڈرائیوروں نے ڈیزل غائب کیا ہے
-
خاتون کے اغوا کے جھوٹے مقدمے میں کمسن لڑکا گرفتار کرلیا
نومبرمیں نور جہاں اغوا ہوئی شوہر نے 20 فروری کو اغوا کا مقدمہ درج کرایا، اتنے دن شوہر خاموش کیوں رہا، عدالت کا استفسار
-
مچھلیوں کے شکار کا جھانسہ دیکر بچوں کے اغوا و زیادتی کا انکشاف
مچھلیوں کا شکار کرکے واپس آنیوالی لانچ پرچھاپہ ماراگیا،3ملزمان پکڑے گئے تھے،بچے بازیاب،طبی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق
-
بچیوں سے زیادتی کے مقدمات میں 4 خواتین سمیت 10 ملزمان کا عدالتی ریمانڈ
ایک ماہ کے دوران 10 سے زائد مقدمات عدالتوں میں پیش کیے گئے،پولیس بچیوں کو فوری بازیاب کرانے میں ناکام رہی۔
-
نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22 22 سال قید کی سزا
50 ہزار جرمانے کا حکم، منیر کی ضمانت منسوخ کر کے جیل بھیج دیا گیا۔