Arshad Baig
-
سال 2017 عدالتوں نے 15 ہزار 192 کرمنل مقدمات میں سزائیں سنائیں
عدالتوں نے 56 ہزار 374 فوجداری مقدمات کے فیصلے سنائے، سندھ بھر کی ماتحت عدالتوں میں 2لاکھ40ہزار538مقدمات دائر
-
بچی کے 2 قاتلوں کو 50 50 سال قید اور ہرجانے کی سزا
مجرموں نے بچی کو زیادتی کے بعدقتل کیا اور لاش گندے پانی کے تالاب میں پھینک دی
-
کراچی میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ 3 سال بعد حل اہلیہ ملوث نکلی
پولیس نے تحقیقات مکمل کرکے ملزمان کے خلاف مقدمے کا حتمی چالان عدالت میں پیش کردیا
-
وٹہ سٹہگاؤں کی پنچائیت خاتون کی جان لینے کراچی پہنچ گئی
بشریٰ کی درخواست پرتحفظ دینے کیلیے عدالت نے پولیس کوحکم جاری کردیا
-
تھانہ اقبال مارکیٹ کا پولیس افسر 3 مقدمات کا ریکارڈ لے کر فرار
عدالت نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم بھی دیا
-
محرم الحرام میں بم دھماکے کرنیوالے عدالت سے فرار 3 قیدی گرفتار نہ ہو سکے
2010 میں ملزمان کے ساتھیوں نے سٹی کورٹ سے انھیں فرارکرایاتھا،محکمہ داخلہ اور پولیس کی غفلت سے ملزمان فرار ہوئے
-
شہر میں پانی چوروں کے خلاف موثر کارروائی کا حکم
زیرزمین پانی کی فروخت پر واٹر بورڈ اوراداروں کو قانون کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنانے کا حکم
-
مفرور اور اشتہاری ملزمان کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار770 ہوگئی
سندھ ہائی کورٹ نے مفرور اور اشتہاری ملزمان کے اکاؤنٹس منجمد اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
-
غلط علاج سے مریض کی ہلاکت پر5 ڈاکٹروں کی گرفتاری کاحکم
میڈیکل بورڈنے ڈاکٹروں کے حق میں رپورٹ دی،پولیس نے مقدمہ خارج کرنیکی درخواست کی
-
لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی ساس بہو کو 24 24 سال قید کی سزا
فی کس5لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم، رشتے سے انکارپر ماروی، عظمیٰ اور فاطمہ نے ذکیہ پر تیزاب پھینکا تھا