Arshad Baig
-
سال 2016 میں کراچی کی عدالتوں نے 71 ہزار مقدمات نمٹائے
6475 مجرموںکو سزا سنائی،8201ملزمان بری ہوئے ، 57972 مقدمات التواکا شکار
-
رواں سال 45 ہزار 898 مقدمات کے فیصلے سنائے گئے
سندھ بھر کے 27 اضلاع کی ماتحت عدالتوں میں ایک لاکھ 94 ہزار 714 کرمنل، سول اور فیملی مقدمات داخل کیے گئے
-
پریس کانفرنسوں میں سفید جھوٹ ملزمان کو خطرناک ظاہر کرنیوالے پولیس افسر عدالت میں خاموش
3 سال قبل عاصم کیپری اورساتھیوں کو گرفتار کرکے فرقہ وارانہ قتل ودیگر سنگین 25مقدمات میں ملوث بتایاگیا
-
چارسال گزرنے کے باوجود شاہ رخ جتوئی پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی
مجرم شاہ رخ 2012 میں طالبعلم شاہ زیب کوقتل کرکے فرار ہوگیا تھا، 2013 میں دبئی سے گرفتارکیا گیا
-
سول اسپتال خاتون پیٹ میں تولیہ بھولنے پر ڈاکٹرز کیخلاف عدالت پہنچ گئی
پیٹ سے تولیہ نکالنے کیلیے سول اسپتال انتظامیہ نے دوبارہ آپریشن نہیں کیا،نجی اسپتال سے آپریشن کرایا
-
متحدہ کے مزید 2 کارکنوں کے خلاف مقدمات جھوٹے ثابت ہوگئے
عدالت کے روبروسیل شدہ کیس پراپرٹی کو ڈی سیل کیاگیاتودستی بم کی جگہ کچرانکلا
-
شاہ رخ جتوئی اورپولیس افسر کو خصوصی سہولتیں دی جاتی ہیں قیدیوں کا انکشاف
سینٹرل جیل کا ٹاور انچارج رفیق چنہ اور افسران کی ملی بھگت سے ہی قیدی حفیظ فرار ہوا تھا، کھولیاں فروخت کی جاتی ہیں
-
2015 کے دوران سندھ بھر میں 74 ہزار 806 مقدمات زیر التوا
2015 کے دوران عدالتوں سے صرف 8 ہزار 866 مجرموں کو سزا سنائی گئی
-
کراچی میں ہم نام قیدیوں کو دوسرے قیدیوں کے جرائم میں ملوث کرنے کا انکشاف
جیلوں میں ہم نام یا والدین سے ملتے جلتے نام کے پابند سلاسل قیدیوں کا ریکارڈ محفوظ کرنے کا نظام نہیں،
-
کراچی میں عدالتی حکم عدولی کے مرتکب انسپکٹر معطل وارنٹ گرفتاری جاری
افسران کی عدم حاضری سے اغوا اور سنگین جرائم کے مقدمات التوا کا شکار ہیں