ویب ڈیسک
-
سنجے دت نے بالی ووڈ انڈسٹری کا راز فاش کردیا
سنجے دت نے شکایت کی ہے کہ ان کی فلم کو ویسا پروموشنل سپورٹ نہیں مل رہا جیسا کہ ملنا چاہیے
-
پٹھان اور جوان اور بلاک بسٹر کامیابی شاہ رخ خان اور دیپیکا کی جوڑی پھر تہلکہ مچانے کو تیار
جوڑی کی چھٹی فلم کی شوٹنگ کا آغاز 10 مئی سے ممبئی میں ہوگا
-
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے ملزم کو پھانسی دیدی گئی
ملزم پر 2022 میں پاسدران انقلاب کے کرنل کے قتل سمیت متعدد الزامات تھے
-
پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے؛ جاوید اختر
مجھے پاکستانی عوام سے کوئی شکایت نہیں ہے، نغمہ نگار
-
شاہ رخ خان جیسا رومانٹک ہیرو کوئی نہیں لیکن ہیروئن بھی انکی ہم عمر ہونی چاہیے؛ آر ما دھون
ہندی سینما میں رومانوی فلمیں کم بن رہی ہیں ، آر مادھون
-
بھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل
بھارتی فلم اسٹار پدما بھوشن ایوارڈ لے کر ہوائی اڈے پہنچے تھے جہاں ہزاروں مداح استقبال کیلیے موجود تھے
-
دلیپ کمار نے مدھوبالا سے شادی کیوں نہیں کی تھی؟ اداکارہ ممتاز نے حققیت بتادی
دلیپ کمار اور مدھوبالا نے شہرۂ آفاق فلم مغل اعظم میں کام کیا تھا
-
’ہم پاکستان کو مردہ باد نہیں کہہ سکتے‘ : مودی سرکار نے سکھ گلوکارہ کے گانے پر پابندی لگای
یہ گانا پانچ سال پرانا ہے جو بھارتی سکھ گلوکارہ نے گایا تھا
-
پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار کی سزا؛ مودی نے ناردرن کمانڈر کو عہدے سے ہٹا دیا
ناردرن کمانڈ کے سربراہ ایم وی سچندر کمار کو ہٹا کر لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کو تعینات کیا گیا
-
بھارتی دہشت گردی بے نقاب پر بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار اپنے ہی شہریوں کو گرفتار کرنے لگی
ڈی جی آیس پی آر نے بھارتی فوج کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد دنیا کے سامنے رکھے تھے