ویب ڈیسک
-
دھماکوں سے قبل حزب اللہ نے پیجرز کو ایران جانچ کیلیے بھی بھیجا تھا؛ اسرائیلی وزیراعظم
گزشتہ برس ستمبر میں پیجرز اور واکی ٹاکی دھماکوں میں حزب اللہ کے درجنوں کارکنان جاں بحق ہوئے تھے
-
عالمی عدالت میں غزہ پر امدادی ناکہ بندی پر اسرائیل کیخلاف سماعت
سماعت چھ روز تک جاری رہے گی جس میں 40 ممالک دلائل دیں گے
-
پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ایران کی ثالثی کی پیشکش پر تاحال پاکستان اور بھارت کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
-
بنگلادیش کا اپنے فوجیوں کو قطر بھیجنے کا اعلان
بنگلا دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس سے قطری قیادت نے ملاقات کی ہے
-
امریکا؛ غیر قانونی تارک وطن کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں خاتون جج گرفتار
ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی تارکین وطن سے متعلق قوانین کو سخت کردیا تھا
-
کم عمر لڑکیوں کی جنسی ٹریفکنگ اور برطانوی شہزادے کیخلاف کیس کرنے والی خاتون کی خودکشی
شہزادہ اینڈریو نے 17 سالہ ورجینیا کو 1999 سے 2021 کے دوران 3 بار زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
-
ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا، 14 افراد ہلاک، 750 سے زائد زخمی
حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، متعدد کی حالت تشویشناک
-
بھارتی ایئرلائنز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش، پروازیں 3 گھنٹے اضافی سفر کا شکار
اضافی فیول، ایئرپورٹ پارکنگ چارجز، ہوٹل اخراجات کی مد میں لاکھوں کے اضافی اخراجات برداشت کرنے پڑھ رہے ہیں
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات جاری؛ عالمی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
88 سالہ پوپ فرانسس 21 اپریل کو انتقال کرگئے تھے
-
بھارت؛ ناقص سیکیورٹی اور نااہلی پر سوال اُٹھانے والے صحافی گرفتار
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر حملے میں 26 سیاح ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے تھے