عارف جمیل
-
چاند کورونا چینی و آٹا اور کتنے سوال
ایسے بہت سے معاملات آج تک زیرِ بحث ہیں اور مزید بھی جو سامنے آرہے ہیں ان پر سوال ہوتے رہیں گے
-
پاکستان کے وہ وزرائے اعظم جومدت پوری نہ کرسکے
نواز شریف پاکستان کے واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے تین مرتبہ ذمہ داریاں سنبھالیں اور تینوں مرتبہ اپنی میعاد مکمل نہ کرسکے
-
پاکستان کے وزرائے اعظم جو مدت مکمل نہ کرسکے پہلی قسط
گزشتہ 70 سال میں پاکستان کا کوئی بھی منتخب وزیراعظم پاکستان اپنے عہدے کی معیاد مکمل نہیں کرسکا ہے
-
ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں پر ایک طائرانہ نظر
اُمید کرتے ہیں کہ قومی ٹیم تیسرے ٹیسٹ میں لارڈز ٹیسٹ والے ولولے سے میدان میں اتر کر ایک بار پھر فتح کے جھنڈے گاڑھے گی۔
-
لکھیے آپ بھی ضرور لکھیے
اگرچہ آج بھی لوگ لکھتے ضرور ہیں لیکن ذاتی ڈائری میں نہیں بلکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بلاگز لکھتے ہیں۔
-
خدارا ذہنی صحت کی بھی فکر کیجیے
معاشرے میں مختلف صورتوں میں مختلف ناموں سے پکارا جانا بھی بچے کی ذہنی صلاحیت کو بچپن سے متاثر کرنا شروع کردیتا ہے۔
-
آپ کہاں ہیں اہلخانہ خصوصاً ماؤں کو ضرور بتائیے
آپ کسی بھی مقام کا رخ کریں تو فوری طور پر اہلخانہ کو اطلاع دیجیے کہ آپ کہاں جارہے ہیں اور کب تک واپس آئیں گے۔
-
کوئی کام تو دلجمعی سے کرلیجیے
حکومت اور ماحولیات سے وابستہ اداروں کیلئے یہ انتہائی اہم ہے کہ وہ مستقبل کیلئے کیا منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟
-
غفلت کیوں اور کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے
ہم اپنے ساتھ ہونیوالے بُرے کام پرتولعن طعن کرتے ہیں لیکن اپنی غفلت اورمستقبل میں احتیاط کے پہلوکو نظرانداز کردیتے ہیں۔
-
ہوائی جہاز کا سفر آخر کیوں مشکل ہے
سفر چاہے کوئی بھی ہو اور کتنا ہی آرام دہ کیوں نہ ہو، سفر اپنا رنگ ضرور دکھاتا ہے۔