US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جس جذبے کے ساتھ شفقت امانت علی نے قومی ترانہ پیش کیا اس سے کئی گنا بہتر ہمارے وطن کا کوئی بھی بچہ پڑھ سکتا تھا۔
کراچی سے کئی بار کچرے کو ٹھکانے لگانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن یہ کمبخت کچرا شہر سے نکلتا ہی نہیں ہے۔
پورے شہر میں کچرا پھینکیں لیکن اگر سائیں سرکار کے گھر کی سامنے پھینکیں گے تو آپ کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
عمربھر کےگناہوں کی شرمندگی اب مجھے رب کیطرف مائل نہیں ہونےدیتی،میں سوچتا ہوں کہ جوانی میں ہمیں خدا کیوں یاد نہیں آتا؟
دنیا نے کبھی ایسا انقلاب نہیں دیکھا جیسا اسلام لایا تھا جہاں خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا اور عرب فتح ہوگیا۔
غلطی انسانی کمزوری ہے اور یہ زندگی کا حصہ ہے مگر اس کا اعتراف نہ کرنے کی بڑی وجہ سزا کا خوف اور پشیمانی ہے۔
سب بیچنے کے بعد سیاستدان تو ملک سے باہر چلے جائیں گے لیکن عوام ان کے قرضے نسل در نسل غلامی کی صورت اتارے گی۔
غیر سیاسی سیاست ہمارے ملک میں مقبول ہورہی ہے، اس لیے سیاست کو برا کہہ کر غیر سیاسی سیاست کی جاتی ہے۔
وقاص ایکسپریس نیوزکا ٹیکنیشن ہی نہیں تھابلکہ وہ محاذ پر موجود اُس سپاہی کے برابر تھا جوملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے۔
استعمال کرو اور پھینکو کی پالیسی نے پاکستانی عوام کے نفسیاتی رجحان میں بھی تبدیلی پیدا کی ہے۔