ایچ ایم کالامی
-
پشاور یونیورسٹی جادو اور ڈنڈوں سے نہیں چلے گی
معاشی انقلاب بذریعہ کشکول والی حکومت کو عوام کو مہنگائی میں پیسنے کے باوجود تسلی نہ ہوئی تو طلبہ کا کچومر نکالنے لگی
-
روداد ایک سفر کی
اچانک ایک زوردار جھٹکے سے گاڑی اس طرح رک گئی جیسے دوڑتے کتے کی دم پر ہاتھی کا پاؤں پڑ گیا ہو
-
جناب موقع دیجیے بہت سے کھلاڑی حاضر ہیں
وزیراعلیٰ صاحب! کھیلوں کے مواقع نہ ہونے کے باعث نوجوان مسلسل غیر سماجی سرگرمیوں اور نشے کی لعنت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں
-
مفاد عامہ اور سوات کوہستان کے نوجوان
سوات کوہستان کے پسماندہ علاقوں کے مسائل وہاں کے نوجوان بھانپ چکے ہیں اور حل کےلیے متحرک ہوچکے ہیں جو کہ خوش آئند ہے
-
میڈیا کا کام حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹنا نہیں
گزارش ہے کہ ریاست کی جانب سے جتنی نرمی ملتی ہے آپ اس سے دو قدم آگے جائیں۔فرط جذبات میں متنازعہ نعرے بازی سے گریز کریں
-
حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ اور حقوق کی جدوجہد
فردِ واحد یا سویلینز کے ایک مخصوص گروہ کو حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹنے کی کھلی چھوٹ کیوں دی جارہی ہے؟
-
ہم پیار کی زبان بہتر سمجھتے ہیں
سرکاری سطح پر چھوٹی زبانوں کی حق تلفی کی جارہی ہے اور ان کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا
-
جناب آپ اپنی ذمہ داری سنبھالیے لعنت نہ بھیجیے
جب جمہوری ریاست کا اہم ترین جزو ’سیاست‘ ہی ایسے الفاظ کا محتاج ہو تو میڈیا کی ذمہ داریاں کیسے واضح ہوسکتی ہیں؟
-
لکھنے کا ذوق ہو تو ’’تین گلگتی‘‘ ہی کافی ہیں
ذوق پورا کرنے کی خاطر قلم اٹھائیے، پھر خود دو یا تین بار ضرور پڑھیے اور مزید نکھار بخشنے کی کوشش کیجیے
-
ضلع اپرسوات مگر کب اور کیسے
مفروضہ ہے کہ اپر اور لوئر سوات کی تقسیم سے وہاں کے عوام میں بھائی چارہ ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے