US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سوشل میڈیا کا یہ انقلاب تعلیمی و شعوری لحاظ سے پسماندہ ملکوں میں نظریاتی وار زون کے سوا کچھ بھی نہیں
دوسروں کی فکر میں رہنا اور مہمان نوازی کے گر سکھانا کوئی ’’کوہستانیوں‘‘ سے سیکھے
کام کا باقاعدہ آغاز بھی ہوگیا اور پہلی بار کسی سیاسی دعوؤں کے بارے میں ہمارا خیال ’وہم‘ ثابت ہوا۔
دیر بالا کے مرکزی شہر کا بازار ثقافت و روایات کا ایک ایسا خزانہ ہے جسے سیاح دن بھر ٹٹولتے رہیں لیکن جی نہ بھرے۔
پختونخواہ میں صورتحال یہ ہے کہ سوات بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں کوئی ایک بھی سرکاری اسکول پوزیشن نہیں لے سکا۔
مقامی لوگ مسلسلس اِس الجھن کا شکار ہیں کہ آخر سڑک پر تاحال عملی طور پر بحالی کے کام کا آغاز کیوں نہیں کیا جارہا؟
جب وادیِ کالام کے قدرتی حُسن کی تصاویر نظروں سے گزریں تو مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے اپنا رختِ سفر باندھ لیا۔
ایشیاء کا سویٹرز لینڈ کہلانے والے سوات میں سیاحت کی بحالی نہ وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور نہ صوبائی حکومت کی
کسی میں تعلیمی شعور کوٹ کوٹ کر بھرا ہو لیکن حصول تعلیم کیلئے درسگاہ موجود نہ ہو تو ایسے فرد کا تعلیمی شعور کس کام کا؟
ایک افسوسناک پہلو یہ بھی ہے کہ بحرین تا کالام ناگفتہ سڑک کی وجہ سے سیاح ان مناظر سے لطف اٹھانے سے قاصر رہتے ہیں۔