مولانا محمد الیاس گھمن
-
دعائے لیلۃ القدر
’’اے پروردگار! آپ بہت معاف فرمانے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند بھی فرماتے ہیں، مولائے کریم مجھے معاف فرما دیں۔‘‘
-
اُم المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا
آپؓ نے جہاں آنکھ کھولی وہ گھر صداقت کا گہوارہ تھا اور جہاں جا کر ازدواجی زندگی بسر کی وہاں نبوت ؐ کا بسیرا تھا
-
کام یابی کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔!
’’انسان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ بے فائدہ باتوں اور بے کار کاموں کو چھوڑ دے۔‘‘
-
قتل اور اس کی سنگینی
’’اﷲ تعالیٰ کے ہاں کسی شخص کے ناحق قتل ہونے سے پوری کائنات کا ختم ہو جانا معمولی حیثیت رکھتا ہے۔‘‘
-
رُک جائیے۔۔۔۔ سوچ لیجیے
حسد نیکیوں کو ایسے ختم کردیتا ہے جیسے خشک لکڑیوں کو آگ ختم کر دیتی ہے
-
مکان ایک نعمت خداوندی
مکان کی تعمیر میں حرام مال خرچ کرنے سے بچو کیوں کہ ایسے گھر میں دین کی بربادی ہوتی ہے
-
اعمال حسنہ رمضان الکریم
ہم پورا مہینہ اس ماہ مبارک کی دل و جان سے قدر کریں اور اس کے تقاضوں کو شرائط و آداب کے ساتھ پورا کریں
-
گناہوں پر ندامت کی فضیلت و برکات
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’وہ شخص قابل مبارک باد ہے جس کے نامۂ اعمال میں استغفار زیادہ ہوگا۔‘‘
-
اطاعت و حب رسول کریمؐ پروانۂ نجات
ہماری تنزلی آج بھی ختم ہوسکتی ہے اگرہم اپنی زندگی کواطاعت رسول ﷺ کے سانچے میں ڈھالیں اور آپ ؐ کی تعلیمات کو اپنائیں
-
کامیابی کی روشن راہ
’’جس نے ذرّہ برابر نیکی کی وہ اس کو دیکھ لے گا اور جس نے ذرّہ برابر برائی کی وہ اس کو دیکھ لے گا۔‘‘