یاسین جبلپوری
-
کراچی میں عید کے روز فائرنگ کے واقعات میں 2 شہری جاں بحق، خاتون اور لڑکے سمیت تین زخمی
فقیرا گوٹھ میں شہری ڈاکو کی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس
-
کراچی میں درخت سے لٹکی لاش برآمد
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا
-
مصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
تفتیش کی روشنی میں پولیس اور اداروں نے ڈیفنس سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے
-
کراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحق
بچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، رقت آمیز مناظر
-
محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون نفسیاتی قرار، کوئی فلاحی ادارہ رکھنے کو تیار نہیں
خاتون نے گارڈن میں لڑکے کے اپارٹمنٹ کے باہر احتجاج کیا
-
کراچی سے 12 سالہ بچی اغوا، والد کا پڑوسی اور تین ساتھیوں پر الزام
فیڈرل بی ایریا بلاک 12 کی کچی آبادی سے بچی 26 جنوری کو اغوا ہوئی، ایف آئی آر
-
کراچی میں بچوں کو یونیفارم دلوانے کیلیے نکلنے والا تاجر دن دہاڑے قتل
فائرنگ کرنے والے ملزمان موٹرسائیکل پر تھے جو واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے
-
کراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی
پولیس نے معاملے کو آپسی لین دین کا تنازع قرار دے دیا، ملزم کیا بھائی فائرنگ سے شدید زخمی
-
صارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانی
صارم کے والدین، علاقہ مکینوں کا ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کارکردگی پر بھی عدم اطمینان
-
لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے ریڈ وارنٹ تاحال جاری نہ ہوسکے
وصی اللہ لاکھو 40 سے زائد مقدمات میں مطلوب ہے