یاسین جبلپوری
-
خسارہ بھرا تحفہ سرسید ایکسپریس 4 جولائی سے چلے گی
افتتاحی تقاریب کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گی، نئی ریل گاڑی 12 بوگیوں پر مشتمل ہو گی
-
تشدد سے زخمی خاتون نند کے گھر سے بازیاب شوہر کے خلاف مقدمہ درج
ثنا15دن تک گھر نہیں آئی تو ملنے گئی،سسرالیوں نے بتایا رشتے دار کے گھر گئی ہے، نند کے گھر سے زخمی ثناکونکالا ،بہن سمیرا
-
کراچی سے چلائی جانیوالی دھابیجی ایکسپرس بند کردی گئی
صدر علوی نے 5ماہ قبل افتتاح کیا تھا،دھابیجی ایکسپریس مسلسل خسارے میں جارہی تھی
-
شادی ہالوں میں چوریوں کی وارداتیں کرنے والی خاتون پکڑی گئی
11اگست کوشادی ہال میں دولہاکی والدہ کابیگ چوری ہوا،بیگ میں ڈھائی لاکھ کی رقم، زیورات اورقیمتی موبائل فون تھا
-
وفاقی وزیرکے ایماپرعذیرکی جے آئی ٹی سے اہم نام نکال دیے گئے
اہم شخصیات کے نام آنے پرسندھ حکومت نے رینجرزاختیارات کانوٹیفکیشن روک لیاتھا،ذرائع
-
غیرملکیوں کے شناختی کارڈبنوا کرکروڑوں کمائے عزیر بلوچ کا انکشاف
نادرا افسرسے مبینہ طور پرملی بھگت کی، خاتون رکن صوبائی اسمبلی کی عمر میں بھی تبدیلی کرائی