یاسین جبلپوری
-
سندھ حکومت کی درخواست کے باوجود وفاق نے کرمنل وصی اللہ لاکھو کے وارنٹ جاری نہ کیے
داخلہ سندھ نے وفاق سے انٹرپول وارنٹ نکوالنے کی درخواست کی تھی، لاکھو پر 40 مقدمات ہیں
-
پرانے تنازع پر جھگڑا، دوست نے دوست کو قتل کردیا
مقتول جان محمد کو دوست قدوس نے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا، آبائی تعلق ایک ہی علاقے سے تھا
-
کراچی میں پولیس چوکی کے پیچھے ڈکیتوں کی پُرسکون واردات، باپردہ خاتون کا نقاب بھی اتروادیا
ملیر سعود آباد میں پولیس چوکی کے پیچھے تین مسلح ڈکیتوں نے فیملی کو نقدی، زیوارت اور موبائل سے محروم کردیا
-
کراچی، پولیس مقابلے میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت کی تحقیقات مکمل، اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش
پیر آباد میں تین دسمبر کو ایک پولیس مقابلے میں دو نوجوان ہلاک ہوئے جنہیں ڈکیت قرار دیا گیا تھا
-
کراچی غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن مخصوص علاقوں میں مزاحمت کا خدشہ
سپر ہائی وے پر سہراب گوٹھ اور اطراف کی آبادیوں میں آپریشن کی تیاریاں مکمل، قبضے کی آبادیوں کو مسمار کردیا جائیگا
-
کے الیکٹرک عملے پر تشدد تاجر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج
نیپئر پولیس نے کے الیکٹرک کے افسر طاہر علی کی مدعیت میں شرجیل گوپلانی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
-
کراچی میں ڈاکوؤں نے نوجوان کو عمرہ ادائیگی پر روانگی سے چند گھنٹے پہلے قتل کردیا
عفان ولد اویس کی دو ماہ قبل شادی ہوئی، شہر میں دیگر پُرتشدد واقعات میں مزید پانچ شہری زخمی
-
کراچی میں 36 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 افراد قتل
ڈسٹرکٹ کورنگی میں مسلح افراد نے مزاحمت پر ایک نوجوان فائرنگ جبکہ دوسرے کو چھریوں کے وار سے قتل کیا
-
پولیس گٹکا ماوا منشیات کی فروخت روکنے میں ناکام
اولڈ سٹی ایریا سمیت بیشتر علاقوں اور گوٹھوں میں گٹکا ماوا،منشیات کی مبینہ طور پرکھلے عام فروخت جاری
-
خسارہ بھرا تحفہ سرسید ایکسپریس 4 جولائی سے چلے گی
افتتاحی تقاریب کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گی، نئی ریل گاڑی 12 بوگیوں پر مشتمل ہو گی