US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پرانے زمانے کے لفنگے لڑکے لڑکی کو چھیڑتے تو پکڑ میں آجاتے تھے مگر آج کا مہذب لفنگا سب کچھ کرکے بھی شریف رہتا ہے۔
بھارتی فوج تو درکنار بھارتی شہری بھی پیچھے نہیں ہیں، نہ جانے کتنی ہی خواتین کو روزانہ درندگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
وراثت کے گرد گھومتی سیاست سے عیاں ہے کہ چاہے سیاسی جماعت کوئی بھی ہو، جیتنا انہی چند خاندانوں نے ہے۔
بدقسمتی سے کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والوں نے سب سے زیادہ قرضہ لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
کئی بارایسا دیکھنے میں آتا ہے کہ جو بات کسی ایک شخص سے نہ منوائی جاسکے وہی بات دوسرے شخص سے باآسانی منوائی جاسکتی ہے
شہر قائد میں2771 شہریوں کے لیے صرف ایک پولیس اہلکار تعینات ہے۔ ایسی صورت میں یہ کیسے مکمل سیکورٹی فراہم کرسکتے ہیں؟
شہر کے لوگ پیشہ ور گداگروں کی مدد کرکے یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کسی ضرورت مند کی مدد کرکے بہت نیکی کا کام کیا۔
ماں جس کی پیشانی پر نور، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت کی نوید۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس صرف عوام الناس کے لیے بڑی نعمت نہیں ہے بلکہ حکمرانوں اور اداروں کے لیے بھی ایک آئینہ ہے۔
ایک اچھا کھلاڑی میدان میں جیت کی سوچ اور عزم لیکر اُترے گا تو بعید نہیں کہ کامیابی کا ثمر اُسکی پہنچ کے عین قریب ہو۔