مزمل فیروزی
-
نسلوں کی تباہی امتحانات میں نقل
قوم کی بربادی کےلیے ایٹم بم یا میزائل کی ضرورت نہیں، صرف ناقص معیار تعلیم اور امتحانات میں نقل کی چھوٹ ہی کافی ہیں
-
پاک بھارت تعلقات میں بہتری لیکن کیسے
بھارت نے سکھ یاتریوں کیلئے بھیجی گئی سمجھوتہ ایکسپریس یہ کہہ کر خالی واپس کردی کہ یہ ٹرین مسافروں کیلئے محفوظ نہیں
-
مکلی کی تاریخ پر پہلی عالمی کانفرنس
مکلی میں اندازاً 4 لاکھ سے زائد قبریں ہیں جن میں ایک لاکھ سے زائد اولیاء کرام، 33 بادشاہ اور 17 گورنر دفن ہیں
-
مردوں کے ساتھ زیادتی اور خواتین کے اوپن ٹکٹ
مردوں سے برابری کی دعویدار خواتین بسوں اور ٹرینوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کے بجائے مظلوم کیوں بنی رہتی ہیں
-
پارلیمنٹ ہاﺅس کی غلام گردشوں میں
یہ دنیا کا پہلا پارلیمنٹ ہاﺅس ہے جو شمسی توانائی پر انحصار کرتا ہے جبکہ اس منصوبے کو 25 سال تک کسی مرمت کی ضرورت نہیں
-
پاکستان کا بدلتا ہوا شہرِ اقتدار
اسلام آباد کا بسنا ایک بزرگ کی پیش گوئی تھی کہ راول گاﺅں میں ایک بادشاہ بہت بڑا شہر تعمیر کرے گا
-
پنجاب کی بے نظیر
بے نظیر بھٹو اور مریم نواز میں کئی طرح کی مماثلت ہے لیکن بہت سے فرق بھی ان دونوں کے درمیان نمایاں ہیں
-
چپکے سے بہار آگئی تھر کا نیا روپ
تھر کے ریتیلے ٹیلوں، بازاروں اور چوراہوں پر تھری ثقافتی گیتوں کی گونج سنائی دی رہی تھی۔
-
ماہِ مقدس اور ہماری ذمہ داریاں
ہم سب کو اِس ماہِ مقدس کو تمام مسلمانوں کیلئے سہل اور مفید بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔
-
توجہ کے مستحق خاص لوگ
کوئی بھی مہذب معاشرہ معذوروں کو نظراندازکرنے یا انہیں معاشرے میں قابل احترام مقام سے محروم رکھنےکا تصوربھی نہیں کرسکتا