پروفیسر تفاخُر محمود گوندل
-
صدیق ؓ کے لیے ہے، خدا کا رسولؐ بس۔۔۔۔ !
پیکر خلوص و وفا سیدنا صدیق اکبرؓ وہ رفیق نبوتؐ اور معتمدِ خاص تھے، جنھیں اہل وجدان مزاجِ شناسِ نبوتؐ کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں
-
عظمتِ قرآں کا رازداں
امام مظلومؓ نے صحرائے کربلا پر اپنے خون سے توحید کی ایسی تحریر رقم کی جس کی تابش سے تاریخِ شجاعت کے اوراق جگمگارہے ہیں
-
مجسّم تسلیم و رضا
اے ابراہیم خلیل اﷲ! آپؑ کی شانِ فیاضی پر لاکھوں دُرہائے تاب دار نثار ہوتے رہیں گے
-
روزہ اور ضبطِ نفس
روزہ نام ہے حضور اکرم ﷺ کی سنتوں کی احیاء کا، روزہ نام ہے رموز صبر و استقامت سیکھنے کا
-
ہر طرف نُور کے دریا ہیں رواں آج کی رات۔۔ شبِِ معراج
واقعۂ معراج کا مرصع تاج ِ تمام انبیاء و رُسلؑ میں فقط حضور سید المرسلین ﷺ کی جبین ِ ضوفشاں پر سجایا گیا۔
-
فضائل سیدنا صدیق اکبرؓ کلام اقبال کی روشنی میں
اقبالؒ نے آپ کو عشق و محبت کا رازدار کہا ہے۔
-
اسلام تحفظ حقوق نسواں کا نگہبان
اسلامی نظام حیات نے جتنے بے پایاں حقوق خواتین کو عطا کر رکھے ہیں اس کی مثال مذاہب عالم میں ملنا مشکل ہے
-
عظمتِ قرآں کا رازداں حسینؓ
آخر اس ظلم و تعدی اور وحشت و بربریت کے مظاہرے کی نوبت کیوں پیش آئی، کیوں خانوادہ نبوتؐ کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا
-
سنو خدمت سے خُدا ملتا ہے۔۔۔۔۔
’’مار ڈالا تم کو مال کی کثرت کی خواہش نے یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔‘‘
-
اقبالؒ اور اصحابؓ رسول ﷺ فکروکلامِ اقبال کا منفرد پہلو
اہل بیت اطہار کے ساتھ عقیدت کی جھلک راقم التحریر کی کتاب ’’اقبال اہلبیتؓ کے حضور‘‘ میں دیکھی جا سکتی ہے