نعمان الحق
-
’’اوپر والا‘‘
اہم یہ نہیں کہ وہ اوپر کیسے پہنچا یا یہ کہ وہ ’اوپر والا‘ ہونے کے اہل ہے کہ نہیں، اہم یہ ہے کہ وہ ’اوپر والا‘ ہے۔
-
عید الفطر کی خوشیاں سب کیلئے
مالی طور پر آسودہ طبقات کیلئےتو عید خوشی کا موقع ہے لیکن بنیادی ضرورتوں سے محروم لوگوں کیلئے بھی عید آزمائش سے کم نہیں
-
بدگمانی سے خوش گمانی تک کا سفر
حد سے زیادہ توقعات خوشیوں کی دشمن ہوتی ہیں اور غیر ضروری توقعات رکھنے سے تعلقات کمزور پڑ جاتے ہیں۔
-
’’عام آدمی اور بجٹ کا گورکھ دھندہ‘‘
آپکی دیانتداری پر حسن ظن رکھتے ہوئےمجھے یقین ہے کہ اس بجٹ سےمجھے اور میرے بیوی بچوں کو بھی کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ہواہے
-
’’عوامی شرعی عدالت‘‘
توہین رسالت و مذہب پر ردعمل دینا ایمان کا حصہ ہے لیکن اِس کے ساتھ ساتھ اتباعِ رسالت اور اتباعِ دین بھی لازم ہے۔
-
پرسکون اور خوش و خرم زندگی گزارنے کے سنہری اصول
نعمتوں کی غیر مساوی تقسیم قدرت کا اٹل قانون ہے جس کے پیچھے بے شمار حکمتیں پنہاں ہیں۔
-
کریڈٹ یا ذمہ داری فیصلہ اداروں کو کرنا ہے
اداروں میں کریڈٹ اور ذمہ داری کی جنگ ہمہ وقت جاری رہتی ہے جو کسی بھی ادارے کے زوال کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔
-
ماہی وے محبتاں سچیاں نے
آپ کا مستقبل روشن ہے اور ترقی کی رفتار بھی بہت مناسب ہے۔ خدارا اس پر قناعت کیجئے۔
-
’دنیا کا مقدس ترین رشتہ‘
اے بیٹیوں کو بیاہنے والو! تمہاری عظمت کو سلام، کہ تم دنیا کے مقدس ترین رشتے کے امین ہو۔
-
اُدهار محبت کی قینچی نہیں
قرض مانگنے سے احتراز کرنا افضل قرار دیا گیا ہے مگر قرض کا لین دین ہر دور کی معیشت اور معاشرت کا اہم جزو رہا ہے۔