Nighat Farman
-
عورت کم زور ہے۔۔۔۔
یہ حقیقت ہے یا محض ایک مفروضہ؟
-
تربیّت اطفال مگر کیسے۔۔۔۔
اگر ہم نے اپنے فرائض احسن طریق سے ادا نہ کیے تو ہمیں اس کا خمیازہ بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
-
عید مبارک سجدۂ شُکر بجا لائیے۔۔۔۔۔۔
غرباء و مساکین کو بھی اپنی خوشیوں میں عملی طور پر شریک رکھنا چاہیے کہ یہی عید کا اصل پیغام ہے۔
-
خواتین کا مقام حقوق و فرائض سیرت طیّبہ ﷺ کی روشنی میں
لوگ اس صنفِ نازک کے جذبات سے کھیل کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ازدواجی زندگی کے راہ نما اصول
ہمارے معاشرے میں طلاق دینا تو ایک طرف، لفظ ’’طلاق‘‘ بھی ایک گالی سمجھا جاتا تھا
-
سوشل میڈیا خاندان کے انتشار کا ذمے دار ۔۔۔۔۔۔۔
سماجی سائٹس نےلوگوں کو اتنا جکڑ لیا ہے کہ اب وہ اپنے والدین، ہمسفر اور اپنی اولاد تک کو بھی کسی خاطر میں نہیں لاتے
-
اسلام اور حقوقِ نسواں
جب بھی عورتوں کے حقوق کی بات کی جاتی ہے تو یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ اسلام نے عورتوں پر بہت ظلم کیا ہے
-
خوشیوں بھری عید مبارک ۔۔۔۔ مگر
عید اُن کی ہے جو گناہوں سے بچ گئے، جنہوں نے اپنے عمل میں اخلاص پیدا کیا اور سچّے دل سے توبہ کی
-
میرے ہر غم ہر درد کی دوا ہے ماں
آج کی مہذب دنیا میں ماں کا عالمی دن تو منایا جارہا ہے لیکن افسوس! حقیقت حال ہمارے دعوؤں کے برعکس ہے۔
-
شعبان المعظم استقبالِ رمضان المکرّم
ہمیں یہ علم ہونا چاہیے کہ رسول کریمؐ رمضان المکرّم کا استقبال کیسے فرماتے تھے۔