مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی
-
فضائل و اعمال ؛ شب قدر
’’جس شخص نے لیلۃالقدر میں ایمان اور ثواب کی نیت ّ سے عبادت کی تو اﷲ تعالیٰ اس کے تمام پچھلے گناہ معاف فرما دے گا۔‘‘
-
امام الانبیاء‘ سیّد المرسلین خاتم النبیین رحمۃ اللعالمین ﷺ
بشیر و نذیر‘ حبیب و حلیم‘ رشید و عادل‘ خازن و قاسم
-
عدل و انصاف
یہ عدل نہیں کہ اگر کوئی امیر آدمی جرم کرے تو اسے چھوڑ دیا جائے جب کہ غریبوں کو سخت ترین سزائیں دی جائیں
-
رمضان الکریم ماہِ نزول قرآن حکیم
قرآن مجید میں ایک طرف حقوق اﷲ کی پاس داری ہے تو دوسری طرف حقوق العباد کا التزام، یہ ایک نظام حیات ہے
-
امام کائنات راہ بر و راہ نما ﷺ
ماہ شعبان المکرم کی ان ساعتوں میں ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ اپنی پوری زندگی کو خالص قرآن و سنّت کے سانچے میں ڈھالیں گے
-
دعائے خلیل و نوید مسیحا ﷺ
آپ ؐ کی عظمت و رفعت پوری کائنات میں افضل و اعلیٰ ہے
-
شب عظیم کی معرفت و برکات
نبی کریم ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں خوب عبادت فرماتے، لیلۃ القدر میں شب بیداری فرماتے اور اپنے اہل و عیال کو بھی جگاتے
-
رمضان اور نزول قرآن
اس ماہ مقدس کی تمام تر ساعتیں جو باعث برکت و رحمت اور مغفرت ہیں تو قرآن مجید پر کماحقہ عقیدہ و عمل کی بنیاد پر ہیں
-
نسخۂ کیمیا دستور حیاتِ ابدی قرآن کریم
’’ یہ کتاب! اس میں کچھ شک نہیں (کہ رب کا کلام ہے۔ ﷲ سے) ڈرنے والوں کے لیے سامان ہدایت ہے۔‘‘
-
عدل و انصاف
معاشرے کے استحکام اور قوموں کی بقا کی ضمانت