US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ارباب اقتدار کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے کہ ملک تقریروں سے نہیں چلتے ‘تقریریں تو حزب اختلاف کا کام ہوتا ہیں۔
حکومت اور حزب اختلاف میں فی الحال مذاکرات کے امکانات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔
بہتر ہوگا کہ مناسب ترامیم کے ساتھ ’’میثاق جمہوریت‘‘ کو PDMکا بیانیہ قرار دیا جائے۔
عمران خان نے فیصل آباد میں صنعت کاروں سے اپنے خطاب میں ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا کہ ہم ایک اچھا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں۔
اچانک عدلیہ کی ایک عظیم شخصیت کی ناگہانی موت سے وکلاء برادری سمیت پوری عدلیہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
اب تک ہم نے پاکستان میں تو ٹریکل ڈاؤن تھیوری کے فوائد نہیں دیکھے البتہ اس کا الٹ نتیجہ ضرور سامنے آیا ہے۔
یورپ اور امریکی براعظم کے ممالک آپس کے اختلافات کے باوجود لڑائی سے دور رہتے ہیں۔
روس کے اسلحے کی برآمدات دنیا بھر کے کاروبار کا 21% ہے ‘حالانکہ اس کے اسلحے کی برآمدات میں 18% کمی ہوئی ہے۔
پاکستان کی پسماندگی کی بنیادی وجہ اس کا نیم سرمایہ دارانہ، نیم قبائلی اور نیم جاگیردارانہ معاشی وسماجی نظام ہے۔
قانون ساز اداروں میں بھی اسی طبقے کی اکثریت براجمان ہے۔