اعزاز کیانی
-
تعلیم اور نصاب تعلیم
اچھا تعلیمی نظام معاشرے کی فطری ضروریات کی تکمیل اور افراد میں شعور پیدا کرکے ایک حقیقی انسانی معاشرہ تشکیل دیتا ہے
-
سیلاب امداد اور حفاظت
قدرتی آفات کو روکنا تو ممکن نہیں البتہ بہتر تدابیر اور حسن انتظام سے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے
-
فری لانسنگ طلبا کےلیے نئی راہ
طلبا تعلیم کے ساتھ مختلف اسکلز بھی سیکھیں تاکہ انھیں عملی زندگی کے آغاز میں آسانی ہو
-
تحریک عدم اعتماد کیا گُل کھلائے گی
حکومت سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سے کسی اخلاقی قدر کی پاسداری یا اصولی سیاست کی امید عبث ہے
-
افغانستان کا مستقبل کیا ہوگا
فریقین کسی معاہدے پر متفق نہیں ہوتے تو بصورت دیگر نوے کی دہائی کی طرح طاقت ہی افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
-
ہماری انتہاپسندی کے اسباب کیا ہیں
ہمارے معاشرے میں کسی بھی سطح پر اخلاقیات، آداب معاشرت و آداب اختلاف نہیں سکھائے جاتے
-
اثاثہ جات کی غلط بیانی اور دہری شہریت
یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں جب وزیراعظم پاکستان نے اپنے بیانات اور اصولی موقف سے روگردانی کی ہو
-
عورت مارچ اصل مسئلہ ہے کیا
عورت مارچ میں وہ مطالبات اور حقوق شامل ہی نہیں جن کا عموماً معاشرے کی غریب و متوسط طبقے کی عورتوں کو سامنا ہے
-
کیا تیسری عالمی جنگ کے امکانات موجود ہیں
ایران کے جوابی اقدام سے ہی تیسری عالمی جنگ کے ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہوگا
-
طلبا مارچ سے طلبا تنظیموں تک
طلبا اور منتظمین کو چاہیے کہ وہ غیر ضروری، غیر متعلقہ اور بے محل مطالبات و حرکات کے بجائے اصل مدعا کی طرف توجہ دیں