اعزاز کیانی
-
قانون دیت اور ایک وضاحت
ہم قانون دیت کی اصل غایت پر غور نہیں کرتے۔ قتل کی اصل سزا قصاص ہے، دیت اور معافی دراصل خدا کی طرف سے دی گئی رخصتیں ہیں
-
الیکشن مہم اور عوامی سیاسی جماعتیں
عوام میں سیاسی بصیرت عام کیے بغیر نہ انتخابات شفاف کہلائے جاسکتے ہیں اور نہ ہی قوم کو حقیقی قیادت میسر آسکتی ہے
-
اقبالؒ کا اقبال بلند کیوں ہے
آج یہ قوم جن اسلاف کو بھول چکی ہے ان میں اقبالؒ کا نام سرفہرست ہے
-
علامہ اقبال اور تصوف
علامہ اقبال وحدت الوجود کو اسلام کے خلاف سمجھتے تھے اور اس مسلک کو اسلام کی ضد جانتے تھے
-
مقدمہ تحریک
تلخ حقیقت اور عریاں سچ یہ ہے کہ پاکستان میں اس وقت کوئی ایک جماعت بھی نظریاتی جماعت نہیں، کوئی ’تحریک‘ نہیں
-
انتخابی سیاست اور انقلابی سیاست
انتخابی سیاسی جماعت مروجہ نظام میں رہتے ہوئے سعی کرتی ہے جبکہ انقلابی سیاسی جماعت کی جدوجہد نظام بدلنے کےلیے ہوتی ہے
-
اختلاف رائے
ہمارے ہاں چھوٹے چھوٹے سیاسی مسائل پر ایک دوسرے کی وفاداری اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ جاری ہونا شروع ہوجاتے ہیں
-
اسلام میں تفریح کا تصور
اسلام ایسی کسی تفریحی سرگرمی سے قطعا نہیں روکتا جو معاشرے کے لیے کسی بھی لحاظ سے مضر نہ ہو۔
-
مضبوط ادارے مستحکم جمہوریت
اداروں کی تشکیل کے بنیادی ضوابط اوراصول سمجھ لینے کے بعد اگر پاکستانی اداروں کا جائزہ لیا جائے توصورت حال مایوس کن ہے۔
-
کشمیر کی آزادی کا بہترین موقع
اگر آج بھی پاکستان نے وہی روایتی پالیسی اپنائی رکھی تو اگلے 70 سال بعد بھی ہم یہی باتیں کررہی ہونگے جو آج کررہے ہیں۔